-
مشترکہ جامع ایکشن پلان کے حوالے سے امریکی صدر کا بے بنیاد دعوی
Oct ۰۶, ۲۰۱۷ ۰۶:۳۳امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ہر بہانے اور طریقے سے ایران کے ایٹمی معاہدے کو ختم کرنے کا ماحول تیار کرتے رہتے ہیں۔ انہوں نے ایک بار پھر دعوی کیا ہے کہ ایران نے مشترکہ جامع ایکشن پلان یعنی ایٹمی معاہدے پر عملدرآمد نہیں کیا ہے۔
-
عراقی کردستان کا ریفرنڈم، علاقے میں نئے اسرائیل کے وجود کا پیش خیمہ
Oct ۰۵, ۲۰۱۷ ۱۳:۳۳رہبر انقلاب اسلامی آیۃ اللہ العظمی خامنہ ای نے بدھ کی رات کو ترک صدر رجب طیب اردوغان کے ساتھ ملاقات میں، عراقی کردستان کے علاقے میں ریفرنڈم کے انعقاد کے تعلق سے فرمایا کہ امریکہ اور بیرونی طاقتیں ناقابل اعتماد ہیں اور وہ علاقے میں ایک نیا اسرائیل وجود میں لانے کے درپے ہیں-
-
آل سعود کی نمائشی اصلاحات کے سائے میں، سعودی عرب میں سرکوبیوں میں شدت
Oct ۰۵, ۲۰۱۷ ۱۳:۲۸سعودی حکومت نے مخالفین کے خلاف اپنی سرکوبی کی پالیسی جاری رکھتے ہوئے، سعودی عرب میں دسیوں افراد کو گرفتار کرلیا-
-
حج رہبر انقلاب اسلامی کی نظر میں
Oct ۰۴, ۲۰۱۷ ۱۵:۵۸ایرانی عازمین حج کے سرپرست اور محکمہ حج کے عہدیداروں نے منگل کو رہبرانقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی -
-
ایٹمی معاہدے پر باقی رہنے پر امریکی وزیر دفاع کی حمایت
Oct ۰۴, ۲۰۱۷ ۱۵:۵۶امریکی وزیر دفاع بھی ایٹمی معاہدے پر باقی رہنے کے طرفداروں میں شامل ہوگئے-
-
دہشت گردی، ناوابستہ تحریک کے نقطہ نگاہ سے
Oct ۰۳, ۲۰۱۷ ۱۴:۱۰اقوام متحدہ میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر اور مستقل نمائندے غلام علی خوشرو نے پیر کو ناوابستہ تحریک کی نمائندگی میں دہشت گردی کے بارے میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کی قانونی کمیٹی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے دہشت گردی کے سلسلے میں بڑھتی ہوئی تشویش کی جانب اشارہ کرتے ہوئے تاکید کی کہ ناوابستہ تحریک، دہشت گردی کے مقابلے کے بہانے اپنے اراکین کے خلاف ہر طرح کی دھمکی کو مسترد اور اس بات پر تاکید کرتی ہے کہ سامراج اور غاصبوں کے خلاف جائز جد و جہد کے حق اور دہشت گردی کو یکساں نہیں سمجھنا چاہئے-
-
امریکہ میں ہتھیاروں کی آزادی کا مسئلہ ایک بار پھر زندہ
Oct ۰۳, ۲۰۱۷ ۱۴:۰۹امریکہ میں اسلحہ کنٹرول کا مسئلہ ایک بار پھر اس ملک میں سیاسی و قانونی جنگ میں تبدیل ہو گیا ہے۔ امریکہ برسوں سے اس مسئلے میں الجھا ہوا ہے لیکن اس سے چھٹکارا پانے کے لئے کوئی قدم نہیں اٹھا رہا ہے-
-
آل خلیفہ کے مقابلے میں استقامت، بحرینی عوام کا عاشورائی پیغام
Oct ۰۲, ۲۰۱۷ ۱۴:۰۶علمائے بحرین نے ایک بیان میں عاشورا کے جلوسوں اور اسی طرح آل خلیفہ کے مظالم کے خلاف مظاہرے میں عوام کی بھرپور شرکت کی قدردانی کی ہے-
-
شمالی کوریا کے مسئلے پر ٹرمپ اور ٹیلرسن کے درمیان اختلاف
Oct ۰۲, ۲۰۱۷ ۱۴:۰۶شمالی کوریا کے ساتھ واشنگٹن کے مقابلے کے طریقہ کار کے موضوع پر ایک بار پھر امریکی صدر اور اس ملک کے وزیر خارجہ کے درمیان اختلاف نمایاں ہوگیا ہے-
-
افغانستان ، پاکستان کے لئے خطرہ نہیں ہے: عبداللہ عبداللہ
Oct ۰۱, ۲۰۱۷ ۱۴:۲۹افغانستان کی قومی اتحاد حکومت کے چیف ایگزکٹیو عبداللہ عبداللہ نے کہا ہے کہ ان کا ملک ہرگز پاکستان کے لئے خطرہ نہیں ہے-