-
عراقی فوج کی پیش قدمی جاری
May ۳۱, ۲۰۱۶ ۰۶:۳۱عراق کی فوج اور عوامی فورسز کو شہر فلوجہ کو آزاد کرانے میں کامیابیاں مل رہی ہیں۔
-
ایران کی ایٹمی سرگرمیاں روبہ ترقی
May ۳۱, ۲۰۱۶ ۱۰:۰۲اسلامی جمہوریہ ایران کے ایٹمی توانائی ادارے کے سربراہ نے کہا ہے کہ فردو ایٹمی تنصیبات میں روس کے تعاون سے پائدار آئزوٹوپس بنانے کے لئے ضروری اقدامات کئےجارہے ہیں۔
-
امریکہ کے تعلمیی نظام میں نسلی امتیاز واپس لانے کی کوشش
May ۳۰, ۲۰۱۶ ۱۴:۳۳امریکہ میں ایک عدالت نے اجازت دی ہے کہ ریاست مسی سیپی کے ایک علاقے میں اسکولوں کو نسلوں کی بنیاد پر قائم کیا جائے۔
-
داعش کی شکست پراردوغان پریشان
May ۳۰, ۲۰۱۶ ۱۳:۴۱ترکی کے صدر نے استنبول کی فتح کی سالگرہ کی تقریب میں بحران شام کی جانب اشارہ کرتے ہوئے ایران، روس اور امریکہ پر دہشت گردی کی حمایت کرنے اور شامی بچوں کو ہلاک کرنے کا الزام لگایا اور ان ملکوں کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ بچوں کو ہلاک کر کے آپ داعش کے خلاف کامیابی حاصل نہیں کر سکتے ہیں۔
-
سعودی عرب اور برطانیہ، ایران کے خلاف ایک دوسرے کے شانہ بشانہ
May ۳۰, ۲۰۱۶ ۱۲:۳۹برطانیہ کے وزیر خارجہ نے جدہ میں سعودی عرب کے وزیر خارجہ کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس میں دعوی کیا ہے کہ ایران کے ساتھ ایٹمی معاہدے کا یہ مطلب نہیں ہے کہ برطانیہ جو کچھ ایران میں ہو رہا ہے اور جو اقدامات ایران انجام دے رہا ہے، ان پر اپنی آنکھیں بند کر لے گا۔
-
یورپ میں اسلاموفوبیا میں اضافہ
May ۲۹, ۲۰۱۶ ۱۵:۴۰نسل پرستی اور تعصب کی روک تھام کے یورپی کمیشن ای سی آر آئی نے یورپ میں اسلاموفوبیا اور مہاجر دشمنی میں اضافے کی خبر دی ہے-
-
سعودی عرب میں ہندوستان کی مزدور خواتین کی فروخت
May ۲۹, ۲۰۱۶ ۱۴:۲۶ایک ایسے وقت میں کہ جب ہندوستان کی حکومت خلیج فارس کے عرب ملکوں میں کام کرنے والے اپنے مزدوروں کی تعداد میں اضافہ کرنا چاہتی ہے، برطانیہ کے ایک اخبار نے بحرین اور سعودی عرب میں ہندوستانی مزدور عورتوں کی فروخت کی خبر دی ہے۔
-
تشدد اور دہشت گردی، سعودی وہابی سوچ کا نتیجہ
May ۲۹, ۲۰۱۶ ۱۴:۲۳امریکی اخبار نیویارک ٹائمز نے دہشت گردی کی لہر پھیلنے کے بارے میں اپنی ایک رپورٹ میں لکھا ہے کہ دنیا اس وقت سعودیوں کی بوئی ہوئی فصل کاٹ رہی ہے۔
-
ایرانی وزیر خارجہ کا دورۂ یورپ
May ۲۹, ۲۰۱۶ ۱۱:۲۷اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف آج اتوار کے روز ایک سیاسی و اقتصادی وفد کے ہمراہ یورپ کا دورہ شروع کر رہے ہیں۔ وہ اس دورے کے دوران پولینڈ، فن لینڈ، سوئیڈن اور لٹویا جائیں گے۔
-
فلسطینیوں کے خلاف ظالمانہ احکامات صادر کرنے کا سلسلہ تیز
May ۲۸, ۲۰۱۶ ۱۳:۲۴صیہونی حکومت مختلف طریقوں سے فلسطینی قیدیوں کی گرفتاری کو جاری رکھنے کا راستہ ہموار کرنا چاہتی ہے اور وہ مختلف بہانوں سے فلسطینی قیدیوں کو آزاد کرنے سے گریز کر رہی ہے کہ جس پر فلسطینیوں اور رائے عامہ نے اعتراض کیا ہے۔