سیاسی تبصرے
  • انڈونیشیا کی وزیر خارجہ کی صدر مملکت سے ملاقات

    انڈونیشیا کی وزیر خارجہ کی صدر مملکت سے ملاقات

    Jan ۱۴, ۲۰۱۶ ۱۳:۲۵

    آج علاقے کے بہت سے ممالک دہشت گردی اور انتہاپسندی کا شکار ہیں اور ایسے حالات میں تمام اسلامی ملکوں اور اداروں کا یہ فریضہ ہے کہ وہ عالم اسلام میں زیادہ سے زیادہ اتحاد و اتفاق اور امن و استحکام کے لیے کسی بھی کوشش سے دریغ نہ کریں۔

  • داعش کے خلاف کارروائی کے بارے میں امریکہ کی خارجہ پالیسی تضادات کا مجموعہ

    داعش کے خلاف کارروائی کے بارے میں امریکہ کی خارجہ پالیسی تضادات کا مجموعہ

    Jan ۱۴, ۲۰۱۶ ۱۲:۳۳

    امریکی وزیر خارجہ جان کیری نے بدھ کے روز اس ملک کی نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی میں تقریر کرتے ہوئے امریکہ کی خارجہ پالیسی سے متعلق مسائل کے بارے میں گفتگو کی ہے۔

  • افغانستان میں امریکہ کی تعمیر نو کی روش پر تنقید

    افغانستان میں امریکہ کی تعمیر نو کی روش پر تنقید

    Jan ۱۳, ۲۰۱۶ ۱۴:۳۳

    افغانستان کی تعمیر نو کے امور کی نگرانی کرنے والے امریکی ادارے سیگار (SIGAR) نے افغانستان میں امریکہ کی بین الاقوامی ترقیاتی ایجنسی used کی کارکردگی پر شدید تنقید کرتے ہوئے تاکید کی ہے کہ اس ایجنسی کے اعداد و شمار نہ صرف یہ کہ حقائق پر مبنی نہیں ہیں بلکہ اس نے کافی سارا بجٹ برباد بھی کیا ہے-

  • عرب ممالک میں سرگرم سیاسی شخصیتوں کے خلاف دباؤ میں اضافہ

    عرب ممالک میں سرگرم سیاسی شخصیتوں کے خلاف دباؤ میں اضافہ

    Jan ۱۳, ۲۰۱۶ ۱۴:۰۳

    ایسے عالم میں جب عرب ممالک میں آزادی بیان اور انسانی حقوق کی پامالی پر بین الاقوامی اداروں کی تنقید کا سلسلہ جاری ہے، ایمنسٹی انٹرنیشنل نے کویت میں انٹرنیٹ جرائم کے حوالے سے نئے قانون کو اس ملک میں آزادی بیان کے منافی قرار دیا ہے-

  • صیہونی جرائم کے خلاف موقف

    صیہونی جرائم کے خلاف موقف

    Jan ۱۳, ۲۰۱۶ ۱۳:۲۸

    گذشتہ ہفتوں میں اسرائیلی تشدد میں اضافے کے نتیجے میں اب تک ایک سو پچپن فلسطینی شہید اور ہزاروں زخمی اور گرفتار ہو چکے ہیں اور فلسطینیوں کے خلاف اسرائیلیوں کا تشدد جاری رہنے کے باعث ان اعداد و شمار میں اضافہ ہو رہا ہے-

  • صیہونی حکومت کو امریکہ کی امداد

    صیہونی حکومت کو امریکہ کی امداد

    Jan ۱۲, ۲۰۱۶ ۱۳:۴۴

    امریکہ کی جانب سے صیہونی حکومت کو نئے نئے ہتھیاروں سے لیس کرنے کی خبریں موصول ہورہی ہیں۔

  • گوانتانامو جیل بند ہو عالمی مطالبہ

    گوانتانامو جیل بند ہو عالمی مطالبہ

    Jan ۱۲, ۲۰۱۶ ۱۳:۲۹

    امریکی حکومت کے ہاتھوں بدنام زمانہ قید خانے گوانتانامو جیل کو قائم ہوئے تیرہ برس ہورہے ہیں۔

  • عرب لیگ کے بیان پر ایران کا سخت رد عمل

    عرب لیگ کے بیان پر ایران کا سخت رد عمل

    Jan ۱۱, ۲۰۱۶ ۱۴:۳۳

    سفارتی تعلقات منقطع کرکے آل سعود رائے عامہ کی توجہ ہٹانا چاہتی ہے

  • ایران کے خلاف امریکہ میں منفی اقدامات

    ایران کے خلاف امریکہ میں منفی اقدامات

    Jan ۱۱, ۲۰۱۶ ۱۴:۲۵

    امریکی اخبار وال اسٹریٹ جرنل نے انکشاف کیا ہے کہ امریکی ایوان نمائیندگان اور سینیٹ کے ارکان یہ دباؤ بڑھا رہے ہیں کہ ایران کے خلاف نئی پابندیاں عائد کی جائیں