-
امریکہ سعودی عرب کو زیادہ سے زیادہ لوٹنے کی کوشش میں
Jun ۱۹, ۲۰۱۸ ۰۶:۳۸امریکی وزیرخارجہ مائک پمپئو نے امید ظاہر کی ہے کہ سعودی عرب، امریکی اقتصاد میں مزید سرمایہ لگائے گا- پمپؤ نے ڈیٹروئیٹ اقتصادی کلب میں امریکی اقتصادی ترقی کے موضوع پر خطاب کرتے ہوئے امریکی معیشت کو دنیا کی سب سے زیادہ اثر و نفوذ والی معیشت قرار دیا۔
-
شام میں ایران کی موجودگی پر اسرائیل کی تشویش
Jun ۱۸, ۲۰۱۸ ۱۱:۱۹امریکہ اور صیہونی حکام نے شام میں ایران کی موجودگی کو ہمیشہ ایک خطرے کے طور پر ذکر کیا ہے۔ ان حکام کا یہ دشمنانہ موقف، درحقیقت اسٹریٹیجک تعاون کے دائرے میں امریکہ، اسرائیل اور اسی طرح سعودی عرب کی علاقائی پالیسیاں جاری رہنے کے لئے ایک بہانہ ہے-
-
ترکی کے انتخابات میں ان کی شکست پر مغرب کو خوشی ہوگی: اردوغان کا دعوی
Jun ۱۸, ۲۰۱۸ ۱۱:۱۸ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نے کہا ہے کہ اس ملک کے صدارتی انتخابات میں مغربی ملکوں کو ان کی شکست کا انتظار ہے-
-
یمن کے امور میں اقوام متحدہ کا نمائندہ،غیرجانبدار ثالث یا جنگ پسندوں کا حامی؟
Jun ۱۸, ۲۰۱۸ ۱۱:۱۸یمن کے امور میں اقوام متحدہ کے نمائندے مارٹین گریفتھس اتوار کے روز دارالحکومت صنعا پہنچے اور یمن کی قومی نجات حکومت کے حکام کے ساتھ ملاقات اور گفتگو کی-
-
طالبان کے ساتھ افغان حکومت کی یکطرفہ جنگ بندی کی مدت میں توسیع
Jun ۱۷, ۲۰۱۸ ۱۵:۰۱افغانستان کے صدر نے ایک ویڈیو پیغام میں طالبان گروہ کے ساتھ یکطرفہ جنگ بندی کی مدت میں توسیع کی خبر دی ہے-
-
مسلمان قوموں کی ہمت سے صیہونی حکومت کی نابودی یقینی
Jun ۱۶, ۲۰۱۸ ۱۲:۰۹رہبر انقلاب اسلامی نے عید سعید فطر کی مناسبت سے اسلامی ممالک کے سفیروں، عوام کے مختلف طبقات اور حکام سے ملاقات میں فرمایا کہ صیہونی حکومت ، اسلامی ملکوں اور علاقے میں اختلاف پیدا کرنے کی اصلی عامل ہے-
-
ٹرمپ حکومت میں ایران کے ساتھ امریکی دشمنی اور خباثت عروج پر
Jun ۱۴, ۲۰۱۸ ۱۴:۰۲اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے امریکہ کی بدعہدی اور ایرانی قوم کے ساتھ اس ملک کی دشمنی کا ذکر کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ کی سبھی حکومتیں ایرانی قوم کی دشمن رہی ہیں۔ لیکن موجودہ امریکی صدر سب سے زیادہ بدتر اور خیبث تر ہیں اور ان کی حکومت، ملت ایران کے خلاف ناپاک منصوبوں پر عمل کر رہی ہے۔
-
جنرل اسمبلی میں اسرائیل کے خلاف قرارداد منظور، امریکہ کو ایک بار پھر شکست
Jun ۱۴, ۲۰۱۸ ۱۴:۰۱اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے اسرائیل کے خلاف مذمتی قرارداد منظور کرکے، فلسطینیوں کے خلاف اسرائیل کے جرائم کی مذمت کی ہے اور امریکہ ایک بار پھر فلسطینی تحریک حماس کی مذمت کے لئے اپنی کوششوں میں ناکام رہا-
-
جنگ یمن میں ممنوعہ ہتھیاروں کا وسیع پیمانے پر استعمال
Jun ۱۴, ۲۰۱۸ ۱۴:۰۱سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے شمالی یمن کے صوبہ صعدہ کے شہر کتاف کے علاقے خضوان پر کلسٹربموں سے حملہ کیا ہے-
-
ایٹمی معاہدے کی حفاظت کی کوششیں جاری رہنے پر یورپی یونین کی تاکید
Jun ۱۳, ۲۰۱۸ ۱۳:۲۷یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کی سربراہ فیڈریکا موگرینی نے اس امر پر تاکید کرتےہوئے کہ عالمی برادری نے ایٹمی معاہدے کی حمایت کی ہے اور اس معاہدے کا کوئی متبادل نہیں ہے، مشترکہ جامع ایکشن پلان یا ایٹمی معاہدے پر عملدرآمد کے لئے کوششیں جاری رہنے کی خبردی ہے-