-
اسرائیل کے جارحانہ رویوں میں شدت کی وجوہات
May ۳۰, ۲۰۱۸ ۰۹:۵۰اسرائیل نے رواں ہفتے کے دوران کئی مرتبہ غزہ پر حملہ کیا جس کے جواب میں گذشتہ روز فلسطین کے مزاحمتی گروہوں نے اسرائیل کو ٹھوس جواب دیا ہے- فلسطینی گروہوں حماس اور جہاد اسلامی نے صیہونی حکومت کو خبردار کیا ہے کہ جنگ کے اس کھیل میں اس کو ایک بار پھر شکست کا منہ دیکھنا پڑے گا۔
-
واشنگٹن- کابل سیکورٹی معاہدہ منسوخ کرنے پر افغان پارلمینٹ کی تاکید
May ۳۰, ۲۰۱۸ ۱۴:۱۹افغانستان کے ممبران پارلیمنٹ نے امریکہ کے اپنے وعدوں پر قائم نہ رہنے کے سبب افغانستان کے ساتھ سیکورٹی معاہدہ منسوخ کرنے کا مطالبہ کیا ہے-
-
یورپی یونین میں ایٹمی سمجھوتے پر عمل درآمد کی صلاحیت ہونی چاہئے
May ۲۹, ۲۰۱۸ ۱۴:۲۹بلجیئم کے وزیرخارجہ نے ایران کے ساتھ ایٹمی سمجھوتے کو ایک بین الاقوامی سمجھوتہ قرار دیا ہے کہ جس پر عمل درآمد کی طاقت و صلاحیت یورپ کو ثابت کرنا چاہئے۔
-
شام کے خلاف یورپی یونین کی پابندیوں کی مدت میں توسیع
May ۲۹, ۲۰۱۸ ۱۴:۲۹یورپی یونین نے شام کے خلاف پابندیوں کی مدت میں مزید ایک سال کا اضافہ کر دیا-
-
رہبر انقلاب اسلامی سے طلبہ کی ملاقات ، تین بنیادی اصولوں کی یاد دہانی
May ۲۹, ۲۰۱۸ ۱۴:۲۸رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے بعض طلباء اور طالبات کی تنظیموں کے نمائندوں سے خطاب میں مؤمن ، انقلابی اور مخلص نوجوانوں کی موجودگی پر تاکید کرتے ہوئے جوانی کے جذبات، موثر تشخص کے احساس اور ایمانی و بامقصد محرکات کی حامل طلبہ تنظیموں کو مستقبل کے لئے امید کا باعث قرار دیا-
-
سعودی عرب، ایران اور قطر سے تعلقات توڑکر، اسرائیل سے تعلقات بڑھانے میں مصروف
May ۲۸, ۲۰۱۸ ۱۴:۱۷سعودی حکومت اپنی غیر منطقی پالیسیوں اور اقدامات خاص طور پر اسلامی ملکوں کے ساتھ تعلقات میں کمی لاکر اور اسرائیل کے ساتھ اپنے تعلقات مستحکم کرکے گویا تشخص کے بحران میں مبتلا ہے-
-
پیٹر فورڈ : بحرین، امریکہ اور سعودی عرب کی کالونی ہے
May ۲۸, ۲۰۱۸ ۱۴:۱۷شام میں برطانیہ کے سابق سفیر نے کہا ہے کہ بحرین میں 2011 سے احتجاجی تحریک شروع ہونے کے وقت سے ہی یہ ملک سعودی عرب اور امریکہ کی کالونی بن گیا ہے-
-
میانمار کے پناہ گزینوں کے پہلے گروہ کی بنگلادیش سے میانمار واپسی
May ۲۸, ۲۰۱۸ ۱۴:۱۶میانمار کے صوبہ راخین میں تشدد کے سبب بنگلادیش فرار کرنے والے باسٹھ افراد پر مشتمل ایک گروپ اپنے ملک میانمار واپس لوٹ گیا ہے-
-
قطر کے خلاف سعودی اتحاد میں دراڑ، اردن، قطر کے ساتھ تعلقات بہتر بنانے کی کوشش میں
May ۲۷, ۲۰۱۸ ۱۲:۳۲عرب ممالک کے درمیان کشیدگی کو ایک سال ہونے کو ہیں تاہم ثبوت و شواہد سے پتہ چلتا ہے کہ قطر کے بائیکاٹ اور محاصرے کی سعودی عرب کی پالیسیوں کو ناکامی کا سامنا ہے
-
ایٹمی سمجھوتہ ختم ہونے کی صورت میں، ایٹمی سرگرمیوں کی بحالی
May ۲۷, ۲۰۱۸ ۱۲:۳۲ایران کی ایٹمی انرجی کے ادارے کے ترجمان بہروز کمالوندی نے ایٹمی سمجھوتے سے امریکہ کے نکلنے کا مقابلہ کرنے کے لئے اس ادارے کی تیاریوں کے بارے میں کہا کہ ایران، اپنی ایٹمی سرگرمیاں دوبارہ شروع کرنے کی پوری آمادگی رکھتا ہے