-
ایران کے ساتھ تعلقات گہرے کرنے پر روس کی تاکید
May ۱۰, ۲۰۱۸ ۰۹:۰۱روس نے کہا ہے کہ ماسکو امریکی پابندیوں کے باوجود ایران کے ساتھ اپنے تعلقات کو مزید گہرا کرنے کے لئے آمادہ ہے۔ روسی نائب وزیر خارجہ سرگئی ریابکوف نے کہا ہے کہ روس شدت سے ایران کے ساتھ تعلقات کے فروغ کا عمل جاری رکھنے کا پابند ہے-
-
پیپلز پارٹی اور تحریک انصاف کے کارکنوں کے درمیان تصادم
May ۰۹, ۲۰۱۸ ۱۳:۴۶پاکستان کے شہر کراچی میں پیپلز پارٹی اور تحریک انصاف کے حامیوں کے درمیان جھڑپوں میں دسیوں افراد زخمی ہوئے ہیں۔
-
بیت المقدس میں ٹرمپ کی سازشوں کے خلاف فلسطینیوں کے وسیع مظاہرے
May ۰۹, ۲۰۱۸ ۱۳:۳۰امریکی سفارتخانہ بیت المقدس منتقل کرنے کے امریکی صدر ٹرمپ کے فیصلے کے خلاف مختلف فلسطینی گروہوں کے مظاہروں میں شدت آنے کی خبریں موصول ہو رہی ہیں-
-
ایٹمی سمجھوتے سے باہر نکلنا ، عالمی برادری سے دشمنی
May ۰۹, ۲۰۱۸ ۱۳:۲۷آخرکار امریکہ، ایران اور گروپ پانچ جمع ایک کے درمیان ہونے والے ایٹمی سمجھوتے سے باہر نکل گیا- اس سمجھوتے پر عمل درآمد کی ذمہ داری اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قرارد اد کے توسط سے دی گئی تھی -
-
پاکستان کے سیاسی میدان میں نواز شریف کی واپسی
May ۰۸, ۲۰۱۸ ۱۲:۰۳پاکستان کے سابق اور نا اہل وزیراعظم نواز شریف نے دعوی کیا ہے کہ جلد ہی ان اہلیت کی توثیق ہوجائے گی اور وہ سیاسی میدان میں واپس آجائیں گے
-
ایٹمی سمجھوتے میں باقی رہنے کے بارے میں یورپ کا مشترکہ بیان
May ۰۸, ۲۰۱۸ ۱۱:۵۲یورپ کے تین بڑے ملکوں فرانس ، جرمنی اور برطانیہ نے ایک مشترکہ بیان میں اعلان کیا ہے کہ وہ ایٹمی سمجھوتے کے سلسلے میں امریکی فیصلے سے قطع نظر اس پر کاربند رہیں گے-
-
لبنان کے پارلیمانی انتخابات اور استقامت کے محور کی کامیابی
May ۰۸, ۲۰۱۸ ۱۱:۴۱حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصراللہ نے اس ملک کے پارلیمانی انتخابات کے بعد اپنے پہلے خطاب میں ان انتخابات کو لبنانی قوم کی عظیم کامیابی قرار دیا ہے-
-
عفرین کی کارروائیوں میں کامیابی کے بارے میں اردوغان کا دعوی
May ۰۸, ۲۰۱۸ ۰۸:۲۰ترکی کے صدر نے دعوی کیا ہے کہ اس ملک کی فوج نے شمالی شام کے شہر عفرین کی کارروائیوں میں بہت سے دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے-
-
لبنان کے انتخابات میں 49 فیصد سے زیادہ ووٹروں کی شرکت
May ۰۷, ۲۰۱۸ ۱۳:۲۰لبنان کے پارلیمانی انتخابات کے غیر سرکاری نتائج سے اس امر کی نشاندہی ہوتی ہے کہ حزب اللہ اور اس کے اتحادیوں کو انتخابات میں کامیابی ملی ہے جبکہ سعد حریری کی قیادت میں المستقبل دھڑا شکست سے دوچار ہوا ہے اور لبنانی عوام نے اپنے ملک میں سعودی عرب کی مداخلت کی بھرپور طریقے سے مخالفت کی ہے۔
-
تہران اور مسقط کے درمیان مشترکہ دفاعی کمیٹی کا اجلاس
May ۰۷, ۲۰۱۸ ۱۳:۲۰ایران اور عمان کی فوجی اور دفاعی تعاون کی مشترکہ کمیٹی کا چودھواں اجلاس تہران کی میزبانی میں جاری ہے-