ماہ مبارک رمضان کے ستائیسویں دن کی دعا - عربی + اردو - آڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/society_culture-i287608-ماہ_مبارک_رمضان_کے_ستائیسویں_دن_کی_دعا_عربی_اردو_آڈیو
اَللّٰھُمَّ ارْزُقْنِی فِیہِ فَضْلَ لَیْلَةِ الْقَدْرِ وَصَیِّرْأُمُورِی فِیہِ مِنَ الْعُسْرِ إِلَی الْیُسْر وَاقْبَلْ مَعاذِیرِی، وَحُطَّ عَنِّی الذَّنْبَ َالْوِزْرَ، یَا َرؤفاً بِعِبادِہِ الصَّالِحِینَ
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Apr ۲۹, ۲۰۲۲ ۰۰:۲۸ Asia/Tehran

اَللّٰھُمَّ ارْزُقْنِی فِیہِ فَضْلَ لَیْلَةِ الْقَدْرِ وَصَیِّرْأُمُورِی فِیہِ مِنَ الْعُسْرِ إِلَی الْیُسْر وَاقْبَلْ مَعاذِیرِی، وَحُطَّ عَنِّی الذَّنْبَ َالْوِزْرَ، یَا َرؤفاً بِعِبادِہِ الصَّالِحِینَ

 اے معبود! آج کے دن مجھے شب قدر کا فضل نصیب فرما دے اس میں میرے معاملوں کو مشکل سے آسان بنا دے اور میرا عذر و معذرت قبول کر لے اور میرا گناہ معاف اور بوجھ دور کردے اے اپنے نیکوکار بندوں کے ساتھ مہربانی کرنے والے۔