ماہ مبارک رمضان کے تیسویں دن کی دعا - عربی + اردو - آڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/society_culture-i287976-ماہ_مبارک_رمضان_کے_تیسویں_دن_کی_دعا_عربی_اردو_آڈیو
اللّٰھُمَّ اجْعَلْ صِیامِی فِیہِ بِالشُّکْرِ وَ الْقَبُولِ عَلَی مَا تَرْضاہُ وَیَرْضاہُ الرَّسُولُ، مُحْکَمَةً فُرُوعُہُ بِالْاُصُولِ، بِحَقِّ سَیِّدِنا مُحَمَّدٍ وَآلِہِ الطَّاھِرِینَ وَالْحَمْدُ لِلّٰہِ رَبِّ الْعالَمِینَ
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
May ۰۲, ۲۰۲۲ ۰۱:۰۵ Asia/Tehran

اللّٰھُمَّ اجْعَلْ صِیامِی فِیہِ بِالشُّکْرِ وَ الْقَبُولِ عَلَی مَا تَرْضاہُ وَیَرْضاہُ الرَّسُولُ، مُحْکَمَةً فُرُوعُہُ بِالْاُصُولِ، بِحَقِّ سَیِّدِنا مُحَمَّدٍ وَآلِہِ الطَّاھِرِینَ وَالْحَمْدُ لِلّٰہِ رَبِّ الْعالَمِینَ

 اے معبود! میرے اس ماہ کے روزوں کو پسندیدہ اور قبول کیئے ہوئے قرار دے اس صورت میں جس کو تو اور تیرا  رسول پسند فرماتا ہے کہ اس کے فروع اس کے اصول سے پختہ تعلق رکھتے ہوں بواسطہ ہمارے سردار حضرت محمد (ص)  اور ان کی پاکیزہ آل (ع) کے اور حمد ہے خدا کیلئے جو جہانوں کارب ہے ۔