آگئی صداقت، مبارک ہو!
https://urdu.sahartv.ir/news/society_culture-i305505-آگئی_صداقت_مبارک_ہو!
سترہ ربیع الاول سنہ ایک عام الفیل خاتم الرسل، سرور انبیاء، مرسل اعظم حضرت محمد بن عبد اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم اور سترہ ربیع الاول سنہ ۸۳ ہجری فرزند رسول صادق آل محمد حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام کی ولادت با سعادت کی تاریخ ہے۔ اس موقع پر تمام مسلمانان عالم کی خدمت میں طلوع نیرین کی مبارکباد پیش کرتے ہیں۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Nov ۱۴, ۲۰۱۹ ۱۵:۳۰ Asia/Tehran
  • آگئی صداقت، مبارک ہو!