ایرانی فلم جل پری کے لئے بہترین جیوری ایوارڈ
https://urdu.sahartv.ir/news/society_culture-i329340-ایرانی_فلم_جل_پری_کے_لئے_بہترین_جیوری_ایوارڈ
ایرانی فلم جل پری کو چین کے شہر چنگ داؤ میں ہونے والے عالمی فلم فیسٹول میں جیوری کی پسندیدہ فلم کا ایوارڈ دیا گیا ہے۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Jun ۱۸, ۲۰۱۸ ۱۳:۲۲ Asia/Tehran
  • ایرانی فلم جل پری کے لئے بہترین جیوری ایوارڈ

ایرانی فلم جل پری کو چین کے شہر چنگ داؤ میں ہونے والے عالمی فلم فیسٹول میں جیوری کی پسندیدہ فلم کا ایوارڈ دیا گیا ہے۔

ہمارے نمائندے کے مطابق چین کے شہر چنگ داؤ میں جاری شنگھائی تعاون تنطیم کے فلمی میلے میں منتخب فلموں کی نمائش کی گئی اور ایرانی فلم جل پری کو جیوری ایوارڈ سے نوازا گیا۔ایرانی فلم جل پری جنگ میں زندہ بچ جانے والی ایک خاتون کی کہانی پر مشتمل جس نے اپنی باقی عمر خلیج فارس میں ماحولیات کے تحفظ کے لیے وقف کردی ہے۔