عفت و پردے کی حمایت میں عظیم الشان اجتماع - تصاویر
https://urdu.sahartv.ir/news/society_culture-i351770-عفت_و_پردے_کی_حمایت_میں_عظیم_الشان_اجتماع_تصاویر
۲۱ تیر مطابق ۱۲ جولائی کو یوم عفت و حجاب کی مناسبت پر ایران کے مختلف شہروں میں اسلامی و انقلابی اقدار کی پاسبان لاکھوں خواتین کا اجتماع ہوا جس کے شرکاء نے پردے، عفت و حیا اور پاکدامنی کے تحفظ اور فروغ پر تاکید کی۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Jul ۱۲, ۲۰۱۹ ۱۷:۱۸ Asia/Tehran
  • عفت و پردے کی حمایت میں عظیم الشان اجتماع - تصاویر

۲۱ تیر مطابق ۱۲ جولائی کو یوم عفت و حجاب کی مناسبت پر ایران کے مختلف شہروں میں اسلامی و انقلابی اقدار کی پاسبان لاکھوں خواتین کا اجتماع ہوا جس کے شرکاء نے پردے، عفت و حیا اور پاکدامنی کے تحفظ اور فروغ پر تاکید کی۔

واضح رہے کہ ۱۳ جولائی ۱۹۳۵ کو ایران کی شہنشاہی حکومت نے مشہد کی مسجد گوہرشاد میں جبری بے پردگی کے خلاف مظاہرہ کر نے والوں پر فائرنگ کر کے سینکڑوں مظاہرین کو شہید کر دیا تھا۔