-
سامراجی طاقتوں کے ایران سے غضبناک ہونے کی بنیادی وجہ کیا ہے؟ رہبر انقلاب اسلامی نے بتا دیا
Feb ۱۷, ۲۰۲۵ ۱۵:۱۹رہبر انقلاب اسلامی نے جارحیت یا اسلحے کے استعمال کی دھمکیوں کے مقابلے میں اسلامی جمہوریہ ایران کی طاقت کو بہترین اور عالی سطح کا قرار دیتے ہوئے سافٹ وار اور ابلاغیاتی جنگ کے خطرات پر توجہ دینے اور ان کا مقابلہ کرنے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
ایرانی عوام نے ریلیوں اور قومی اتحاد کے ذریعے دشمن کی احمقانہ دھمکیوں کا جواب دے دیا ہے: رہبر انقلاب اسلامی
Feb ۱۲, ۲۰۲۵ ۱۸:۲۴رہبر انقلاب اسلامی نے فرمایا ہے کہ دشمن کی احمقانہ دھمکیوں کا جواب وہ قومی اتحاد ہے جو ایرانی عوام نے اسلامی انقلاب کی سالگرہ پر نکالی جانے والی ریلیوں میں اپنی بھرپور شرکت سے دیا ہے۔
-
ایران فلسطین کا وفادار ترین اسلامی ملک
Feb ۱۱, ۲۰۲۵ ۱۷:۳۵یمن کی عوامی تحریک انصاراللہ کے ترجمان نے لبنان و فلسطینی تحریکوں کی ایران کی جانب سے جاری حمایت کی قدردانی کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسلامی انقلاب کی کامیابی کے بعد سے ایران فلسطین کا وفادار ترین اسلامی ملک بنا رہا ہے۔
-
کشمیری عوام نے حق ادا کردیا
Feb ۱۱, ۲۰۲۵ ۱۳:۴۱ایران کےاسلامی انقلاب کی 46 ویں سالگرہ کے موقع پر ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے عوام نے ایک بار پھر سخت سردی کے باوجود سڑکوں پر نکل کر جشن منایا اور ایک عظیم الشان ریلی نکالی۔
-
تہران میں اسلامی انقلاب کی سالگرہ کی شاندار ریلی
Feb ۱۰, ۲۰۲۵ ۲۰:۱۶ایران کے عوام نے اسلامی انقلاب کی کامیابی کی چھیالیسویں سالگرہ پر ایک بار پھر عظیم الشان جشن منایا جس میں دارالحکومت تہران سمیت تمام صوبوں، شہروں، قصبوں اور دیہاتوں میں عوام سڑکوں پر نکلے۔
-
امریکہ کس سے خوفزدہ ہے؟
Feb ۱۰, ۲۰۲۵ ۱۸:۵۱ایران کی عدلیہ کے سربراہ نے کہا ہے کہ شیاطین بالخصوص امریکی، ایرانی عوام کی جانب سے اسلامی انقلاب کی حمایت سے خوفزدہ ہیں ۔
-
اسلامی انقلاب کی 46 ویں سالگرہ، سارے ایران میں جشن منایا گيا
Feb ۱۰, ۲۰۲۵ ۱۸:۱۰اسلامی انقلاب کی چھیالیسویں سالگرہ کے موقع پر آج پورے ایران کے سبھی چھوٹے بڑے شہروں اور قصبوں میں ایرانی عوام نے اسلامی انقلاب کا جشن منانے کے لئے سڑکوں اور شاہراہوں پر ریلیاں نکالیں۔
-
ایران: انقلاب اسلامی کی چھیالیسویں سالگرہ اور بائیس بہمن کی ریلیاں
Feb ۱۰, ۲۰۲۵ ۱۰:۳۴ایران کی اسلامی انقلاب کی 46 ویں سالگرہ کے موقع پر ملک کے تقریبا ڈیڑھ ہزار شہروں اور تین ہزار دیہی علاقوں میں مختلف شکلوں میں عوامی ریلیاں نکالی جا رہی ہیں۔
-
پورا ایران اللہ اکبر کے فلک شگاف نعروں سے گونج اُٹھا
Feb ۰۹, ۲۰۲۵ ۲۱:۲۰ایران اسلامی میں جاری انقلاب اسلامی کی کامیابی کے جشن کے دوران ملک بھر کے انقلابی عوام ، عشرہ فجر کے پرشکوہ لمحات کی یاد میں ایک بار پھر اللہ اکبر کے فلک شگاف نعرے لگے۔
-
اسلامی انقلاب کی 46 ویں سالگرہ کی تقریبات و جشن کا سلسلہ عروج پر
Feb ۰۹, ۲۰۲۵ ۱۴:۱۸ایران کے اسلامی انقلاب کی 46 ویں سالگرہ کی تقریبات سخت سردی کے باوجود اپنے عروج کو پہنچ چکی ہے۔