زبان کی حفاظت کیسے کی جائے؟
https://urdu.sahartv.ir/news/society_culture-i355934-زبان_کی_حفاظت_کیسے_کی_جائے
حضرت ابا عبد اللہ حسین علیہ السلام ارشاد فرماتے ہیں کہ
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Oct ۰۵, ۲۰۱۹ ۰۳:۰۱ Asia/Tehran
  • زبان کی حفاظت کیسے کی جائے؟

حضرت ابا عبد اللہ حسین علیہ السلام ارشاد فرماتے ہیں کہ

لا تقولوا بالسنتکم ما ینقص عن قدرکم

زبان سے ایسی کوئی بات نہ کہنا جس سے تہماری قدر و منزلت کم ہو جائے۔

حوالہ:

جلاء العیون، ج 2، ص 205