حق عبادت ادا کرنے کا اجر
https://urdu.sahartv.ir/news/society_culture-i356173-حق_عبادت_ادا_کرنے_کا_اجر
حضرت امام حسین علیہ السلام کا ارشاد گرامی ہے کہ
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Oct ۱۰, ۲۰۱۹ ۰۵:۵۱ Asia/Tehran
  • حق عبادت ادا کرنے کا اجر

حضرت امام حسین علیہ السلام کا ارشاد گرامی ہے کہ

من عبد اللہ حق عبادتہ، آتاہ اللہ فوق امانیۃ و کفایتہ

جو کوئی خدا وند عالم کی ویسی ہی عبادت کرے جیسا کہ وہ مستحق بندگی ہے تو خدا وند عالم اس کی تمناؤں اور لیاقت سے بڑھ کر عطا کرتا ہے۔

حوالہ:

بحار الانوار، ج71، ص 183