نوحہ / اربعین اور ظہور کی آرزو!
https://urdu.sahartv.ir/news/society_culture-i356515-نوحہ_اربعین_اور_ظہور_کی_آرزو!
نجف سے کربلا عاشقانِ ابا عبداللہ کی پیادہ روی عصرِ حاضر میں حسینیوں کے حجتِ خدا، محبوبِ خدا ابا عبداللہ الحسین سے عشق اور مودت کی نشانی ہے۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Sep ۲۷, ۲۰۲۱ ۰۸:۰۳ Asia/Tehran

نجف سے کربلا عاشقانِ ابا عبداللہ کی پیادہ روی عصرِ حاضر میں حسینیوں کے حجتِ خدا، محبوبِ خدا ابا عبداللہ الحسین سے عشق اور مودت کی نشانی ہے۔

ایک عاشق جب اپنے مولا و آقا کے عشق میں اِس سفر کے لیے آمادہ ہوجاتا ہےتو کربلا معلی کے اِس نورانی اور الہی سفر کے دوران اُس کے جذبات و احساسات قابلِ دید ہوتے ہیں۔

نوحہ خواں: علی فانی کا فارسی نوحہ اردو سبٹائیٹل کے ساتھ ۔