-
پاکستان: کربلا کے زائرین پر نئی پابندی کی مخالفت
Jul ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۷:۲۳پاکستانی وزیر داخلہ سید محسن نقوی کی جانب سے اربعین امام حسین علیہ السلام کے لئے زمینی راستے سے کربلا جانے پر پابندی کے اعلان کے خلاف پاکستان کی مذہبی اور سیاسی جماعتوں کی جانب سے ردعمل ظاہر کیا جا رہا ہے۔
-
پاکستان: کربلا کے زائرین کو زمینی راستے سے جانے کی اجازت نہيں
Jul ۲۷, ۲۰۲۵ ۱۹:۱۱پاکستان کے وفاقی وزیر داخلہ نے کہا ہے کہ زائرین کو اس سال بذریعہ سڑک ایران و عراق جانے کی اجازت نہیں ہوگی۔
-
پاکستانی زائرین کےلئے ایران کے صوبہ سیستان و بلوچستان میں 500 سے زائد موکب کا قیام
Jul ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۳:۰۷اربعین حسینی کی آمد پر ایران کے مشرقی صوبے سیستان و بلوچستان میں زائرین کی میزبانی کے لیے وسیع پیمانے پر تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں۔
-
دلوں کا سفر، کربلا کی سمت
Jul ۲۰, ۲۰۲۵ ۱۰:۲۰فاؤ اور دیگر عراقی شہروں کے عوام " من البحر الی النہر " کے سلوگن کے ساتھ ایران کے جنوبی ترین مقام سے اپنے 20 روزہ پیدل سفر کا آغاز کرتے ہیں۔ راس البیشہ خلیج فارس کے کنارے واقع عراق کا سب سے جنوبی ترین مقام شمار ہوتا ہے ۔دیرینہ رسم کے مطابق، زائرین سب سے پہلے ساحل پر سمندر آتے ہیں اور سمندر کے پانی سے پیر دھونے کے بعد چہلم امام حسین (ع) کی زیارت کے لیے کربلا کی جانب پیدل سفر کا آغاز کرتے ہیں۔
-
پاکستانی وزیر داخلہ تہران پہنچ گئے، اربعین حسینی سے متعلق ایران، پاکستان اور عراق کے وزراء داخلہ کا اہم اجلاس
Jul ۱۳, ۲۰۲۵ ۱۸:۵۵پاکستان کے وزیر داخلہ سید محسن نقوی کے تہران پہنچنے پر ایران کے وزیر داخلہ اسکندر مومنی نے مہرآباد ایئرپورٹ پران کا استقبال کیا۔
-
پرآشوب دنیا میں کروڑوں زائرین کی موجودگی میں پر امن طریقے سے عظیم الشان اربعین کے انعقاد میں شامل سبھی کا تہہ دل سے شکریہ: رہبر انقلاب اسلامی
Sep ۱۱, ۲۰۲۴ ۱۹:۰۴رہبرانقلاب اسلامی نے اپنے ایک پیغام میں اربعین حسینی کے موقع پر عراق کی عظیم قوم اورموکب داروں کی میزبانی کا شکریہ ادا کیا۔
-
نجف سے کربلا تک زائرین امام حسینؑ کی مشی
Aug ۲۸, ۲۰۲۴ ۱۷:۲۸چہلم کے موقع پر عراق پہنچنے والے زائرین کی نجف سے کربلا تک کی مشی سید الشہداء حضرت امام حسینؑ اور آپ کے باوفا ساتھیوں کے ساتھ ان کی عقیدت و محبت کا جلوہ پیش کر رہی ہے۔
-
عراق کے مقدس مقامات کے متولیوں کو زائرین کی میزبانی پر حرم امام رضا (ع) کے متولی کی جانب سے خراج تحسین
Aug ۲۸, ۲۰۲۴ ۱۰:۰۹حرم امام رضا علیہ السلام کے متولی نے عراق کے مقدس مقامات اور مزارات کے متولیوں سے ملاقات کے دوران چہلم امام حسین علیہ السلام پر کئے گئے اقدامات اور زائرین امام حسین علیہ السلام کی بہترین انداز میں میزبانی پر شکریہ ادا کیا۔
-
تہران میں حسینی عزاداروں کے اربعین مارچ کی جھلکیاں + ویڈیو
Aug ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۲:۰۷اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں اربعین حسینی کے موقع پر اربعین مارچ کا سلسلہ آج صبح سے شروع ہوچکا ہے۔
-
عراق اور ایران میں اربعین حسینی
Aug ۲۵, ۲۰۲۴ ۰۹:۱۶آج نواسہ رسول امام حریت حضرت امام حسین علیہ السلام کا چہلم بڑی شان و شوکت کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔