اللہ کو ناراض کرکے لوگوں کی خوشنودی حاصل کرنے کے نقصانات
https://urdu.sahartv.ir/news/society_culture-i356685-اللہ_کو_ناراض_کرکے_لوگوں_کی_خوشنودی_حاصل_کرنے_کے_نقصانات
سید الشہداء حضرت امام حسین علیہ السلام فرماتے ہیں کہ
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Oct ۲۳, ۲۰۱۹ ۰۵:۲۷ Asia/Tehran
  • اللہ کو ناراض کرکے لوگوں کی خوشنودی حاصل کرنے کے نقصانات

سید الشہداء حضرت امام حسین علیہ السلام فرماتے ہیں کہ

من طلب رضی الناس بسخط اللہ وکلہ اللہ الی الناس.

جو شخص خدا کو ناراض کرکے لوگوں کی خوشنودی کا طلب گار ہوگا، خدا اسے لوگوں کے ہی حوالے کر دے گا۔

حوالہ:

الامالی صدوق، ص 268