زیارت امام رضا علیہ السلام کا ثواب
https://urdu.sahartv.ir/news/society_culture-i357000-زیارت_امام_رضا_علیہ_السلام_کا_ثواب
كَتَبَ الرضا عليه السلام:
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Oct ۳۰, ۲۰۱۹ ۰۱:۳۰ Asia/Tehran
  • زیارت امام رضا علیہ السلام کا ثواب

كَتَبَ الرضا عليه السلام:

ابْلِغْ شيعَتى : إنَّزِيارَتى تَعْدِلُ عِنْدَاللّهِ عَزَّ وَ جَلَّ اءلْفَ حَجَّةٍ، فَقُلْتُ لاِ بى جَعْفَرٍ عليه السلام : اءلْفُ حَجَّةٍ؟! قالَ: إ ى وَاللّهُ، وَ اءلْفُاءلْفِ حَجَّةٍ، لِمَنْ زارَهُ عارِفا بِحَقِّهِ- 
امام رضا عليہ السلام نے اپنے دوست کو خط ميں مرقوم فرمايا: ہمارے دوستوں اور عقيدتمندوں سے کہو: ميري قبر کي زيارت ايک ہزار بار [مستحب] حج  کے برابر ہے-

راوى کہتا ہے: ميں نے امام محمد تقي الجواد عليہ السلام سے عرض کيا: کيا آپ کے والد کي زيارت کے لئے ايک ہزار بار حج کا ثواب ہے؟

ہاں! جس نے معرفت کے ساتھ ميرے والد کي زيارت کي اس کو ايک ہزار ہزار [دس لاکھ] بار حج [مستحب] کا ثواب مقرر ہے-

مستدرك الوسائل : ج 10، ص 359، ح 2.