مبارک، ہفتۂ وحدت ہے پڑھیں سب صلوات ۔ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/society_culture-i357562-مبارک_ہفتۂ_وحدت_ہے_پڑھیں_سب_صلوات_ویڈیو
وجہ خلقت آسمان و زمیں، ختم المرسلین، رحمۃ للعالمین، سرور انبیا، نبی مصطفیٰ حضرت محمد بن عبد اللہ صلی اللہ علیہ والہ و سلم کی ولادت با سعادت کے مبارک ایام اور ہفتۂ وحدت و اتحاد کی مناسبت پر سبھی عاشقان رسول کی خدمت میں ہدیۂ تبریک پیش کرتے ہیں۔امت اسلامیہ ۱۲ اور ۱۷ ربیع الاول کو یوم ولادت کے طور پر مناتی ہے۔اس موقع پر ملاحظہ ہو اجتماعی صلوات پر مبنی ایک شاندار کلپ
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Nov ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۰:۳۱ Asia/Tehran