پیغمبر اسلام کی نظر میں اتحاد بین المسلمین
https://urdu.sahartv.ir/news/society_culture-i357757-پیغمبر_اسلام_کی_نظر_میں_اتحاد_بین_المسلمین
پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم فرماتے ہیں کہ
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Nov ۱۴, ۲۰۱۹ ۰۶:۰۷ Asia/Tehran
  • پیغمبر اسلام کی نظر میں اتحاد بین المسلمین

پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم فرماتے ہیں کہ

زیادہ سے زیادہ بھائی چارے کی کوشش کروں کیونکہ قیامت کے دن ہر مومن کو شفاعت کا حق حاصل ہوگا۔

حوالہ:

میزان الحکمۃ، ج 1، ح، 161