بہترین دوست کون ہے؟! ۔ پوسٹر
https://urdu.sahartv.ir/news/society_culture-i358672-بہترین_دوست_کون_ہے_!_پوسٹر
فرزند نبی، ابوالمہدی، امام حسن عسکری علیہ السلام کی ولادت با سعادت ۸ ربیع الثانی سنہ ۲۳۲ ہجری کو مدینۂ منورہ میں ہوئی۔ آپ فرماتے ہیں:خَیْرُ إخْوانِکَ مَنْ نَسَبَ ذَنْبَکَ إلَیْهِ؛ تمہارا بہترین دوست اور بھائی وہ شخص ہے جو تمہاری خطاؤں کو اپنے سر لے لے۔ بحارالانوار، ج. ۷۱، ص. ۱۸۸، ح. ۱۵
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Dec ۰۵, ۲۰۱۹ ۰۶:۱۶ Asia/Tehran
  • بہترین دوست کون ہے؟! ۔ پوسٹر