پیغبر اسلام پر صلوات کی فضیلت
https://urdu.sahartv.ir/news/society_culture-i363605-پیغبر_اسلام_پر_صلوات_کی_فضیلت
امام حسن عسکری علیہ السلام کا ارشاد گرامی ہے کہ
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Mar ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۸:۳۲ Asia/Tehran
  • پیغبر اسلام پر صلوات کی فضیلت

امام حسن عسکری علیہ السلام کا ارشاد گرامی ہے کہ

"خداوند متعال اور موت کو زیادہ یاد کیا کرو اور قرآن کریم کی تلاوت کیا کرو اور رسول خدا پر صلوات پڑھا کرو کیونکہ رسول خدا پر صلوات پڑھنے کی دس نیکیاں ہیں۔"

حوالہ :

بحـــار الانــوار
 ج 75، ص 372