جو مومن کی مشکل دور کرے!
https://urdu.sahartv.ir/news/society_culture-i364165-جو_مومن_کی_مشکل_دور_کرے!
امام حسین علیہ السلام فرماتے ہیں:
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Apr ۰۴, ۲۰۲۰ ۰۱:۳۰ Asia/Tehran
  • جو مومن کی مشکل دور کرے!

امام حسین علیہ السلام فرماتے ہیں:

مَنْ نَفَّسَ کُرْبَهَ مُؤْمِن، فَرَّجَ اللهُ عَنْهُ کَرْبَ الدُّنْیا وَالاْخِرَهِ. 
ترجمہ:

جو کوئی مومن کی مشکلات اور پریشانیوں کو دور کرتا ہے، خدا وند عالم اس کی دنیا و آخرت کی مشکلات دور فرمائے گا۔
حوالہ:

بحـــار الانــوار، جـــ 75، صـــ 121