ماہ خدا میں تلاوت قرآن کی فضیلت
https://urdu.sahartv.ir/news/society_culture-i365243-ماہ_خدا_میں_تلاوت_قرآن_کی_فضیلت
فرزند رسول حضرت امام علی رضا عليہ السلام فرماتے ہیں:
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Apr ۲۹, ۲۰۲۰ ۰۰:۳۷ Asia/Tehran
  • ماہ خدا میں تلاوت قرآن کی فضیلت

فرزند رسول حضرت امام علی رضا عليہ السلام فرماتے ہیں:

من قرا في شهر رمضان اية من كتاب الله كان كمن ختم القران في غيره من الشهور.

ترجمہ:
 جو بھی رمضان کے مہینے میں قرآن کریم کی ایک آیت کی تلاوت کرے تو یہ ایسا ہی ہے جیسے اس نے دوسرے مہینوں میں مکمل قرآن کی تلاوت کی ہے۔
حوالہ:

 بحـــار الانــوار، جـــ 93، صـــ 346