جانا اُدھر جدھر علیؑ جائیں!۔ پوسٹر
https://urdu.sahartv.ir/news/society_culture-i401478-جانا_اُدھر_جدھر_علیؑ_جائیں!_پوسٹر
مرسل اعظم، نبی خاتم حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ والہ و سلم سے منقول ہے کہ آپ نے فرمایا: اے عمار! اگر تم یہ دیکھو کہ علیؑ ایک طرف اور لوگ دوسری طرف جا رہے ہیں، تو تم علیؑ کے ساتھ ہو لینا۔ (ارشاد القلوب، ج۲، ح۱۰۵)
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Feb ۲۴, ۲۰۲۲ ۰۸:۰۸ Asia/Tehran
  • جانا اُدھر جدھر علیؑ جائیں!۔ پوسٹر