بلغاریہ میں ڈرائینگ کا عالمی مقابلہ ، ایرانی بچوں کی کامیابی
Jan ۲۹, ۲۰۱۷ ۱۱:۰۱ Asia/Tehran
بلغاریہ میں ہونے والے ڈرائینگ کے چوتھے عالمی مقابلوں میں دوا یرانی بچے، گولڈ میڈل اور اعزازی ڈپلوما حاصل کرنے میں کامیاب ہوئے ہیں-
رپورٹ کے مطابق ایرانی بچی فاطہ جماشیان نے بلغاریہ میں ہونے والے ڈرائینگ کے چوتھے عالمی مقابلے "بنسکای " دوہزار سترہ میں گولڈ میڈل جیت لیا ہےجبکہ دوسری بچی آناہیتا ابوعلی نے بھی اس عالمی مقابلے کا اعزازی سرٹیفکیٹ حاصل کیا - ایرانی بچوں اور نوجوان کی فکری نشو و نما کے مرکز نے بنسکای ڈرائینگ کے چوتھے عالمی مقابلوں میں ساٹھ فن پاروں کے ساتھ شرکت کی تھی -
ٹیگس