ایران عالمی گریکو رومن کشتی مقابلوں کا فاتح
https://urdu.sahartv.ir/news/sports-i361086-ایران_عالمی_گریکو_رومن_کشتی_مقابلوں_کا_فاتح
ایرانی ٹیم نے صوبہ فارس میں منعقدہ عالمی گریکو رومن کشتی مقابلوں میں فتح حاصل کرلی۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Jan ۲۵, ۲۰۲۰ ۰۶:۰۰ Asia/Tehran
  • ایران عالمی گریکو رومن کشتی مقابلوں کا فاتح

ایرانی ٹیم نے صوبہ فارس میں منعقدہ عالمی گریکو رومن کشتی مقابلوں میں فتح حاصل کرلی۔

منعقدہ مقابلوں میں اسلامی جمہوریہ ایران، آرمینیا اور تاجیکستان کی ٹیمیں بالترتیب پہلی، دوسری اور تیسری پوزیشن پر آگئیں۔ایرانی ٹیم نے منعقدہ مقابلوں میں سات سونے اور سات چاندی کے تمغے اپنے نام کئے۔عالمی گریکورومن کشتی مقابلوں میں 116 ملکی اور غیرملکی ٹیموں نے شرکت کی۔

ایران سے 97 آرمینیا سے 10،قازقستان، کرغزستان اور روس سے 2 اور تاجیکستان سے 3 پہلوانوں نے شرکت کی۔