SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

آئی اے ای اے

  • ایران نے ایٹمی معاہدے پر مکمل طور سے عمل کیا ہے، آئی اے ای اے

    ایران نے ایٹمی معاہدے پر مکمل طور سے عمل کیا ہے، آئی اے ای اے

    Apr ۰۲, ۲۰۱۹ ۱۵:۰۲

    نئی پابندیوں کے نفاذ کے لئے امریکہ کی تازہ دھمکیوں کے باوجود ایٹمی توانائی کی بین الاقوامی ایجنسی نے ایک بار پھر اپنی سہ ماہی رپورٹ میں اس بات کی تصدیق کی ہے کہ ایران نے ایٹمی معاہدے پر مکمل طور پر عمل کیا ہے۔

  • یورپ، ایران کے معاشی مفادات کیلئے کوشاں: موگرینی

    یورپ، ایران کے معاشی مفادات کیلئے کوشاں: موگرینی

    Mar ۱۳, ۲۰۱۹ ۰۷:۰۵

    یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کی سربراہ نے کہا ہے کہ یورپی ممالک، جوہری معاہدے سے متعلق ایران کے معاشی مفادات کے لئے ہرممکن کوشش کریں گے۔

  • ایران کی حقانیت پر ایک اور مہر تائید

    ایران کی حقانیت پر ایک اور مہر تائید

    Mar ۰۵, ۲۰۱۹ ۰۹:۴۴

    ایٹمی توانائی کی عالمی ایجنسی کے ڈائریکٹر جنرل نے ایک بار پھر کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران نے ایٹمی معاہدے کی مکمل پاسداری کی ہے۔

  • ایران اپنے وعدوں پر عمل کر رہا ہے: ایٹمی توانائی ایجنسی

    ایران اپنے وعدوں پر عمل کر رہا ہے: ایٹمی توانائی ایجنسی

    Feb ۲۳, ۲۰۱۹ ۰۶:۴۷

    جوہری توانائی کی عالمی ایجنسی نے اپنی ایک اور رپورٹ میں کہا ہے کہ ایران جوہری معاہدے پر عمل کر رہا ہے۔

  • سعودی عرب کو ایٹمی ٹیکنالوجی منتقل کرنے کی امریکی کوشش

    سعودی عرب کو ایٹمی ٹیکنالوجی منتقل کرنے کی امریکی کوشش

    Feb ۲۰, ۲۰۱۹ ۱۰:۵۷

    امریکی ایوان نمائندگان کی نگراں کمیٹی نے اپنی رپورٹ میں سعودی عرب کو حساس ایٹمی ٹیکنالوجی منتقل کرنے کی وائٹ ہاؤس کی کوششوں پر تشویش ظاہر کی ہے۔

  • ایٹمی معاہدے کی کامیابی یا ناکامی عالمی اداروں کے لئے ایک آزمائش ہے۔ صالحی

    ایٹمی معاہدے کی کامیابی یا ناکامی عالمی اداروں کے لئے ایک آزمائش ہے۔ صالحی

    Nov ۲۸, ۲۰۱۸ ۱۶:۰۶

    ایران کے محمکہ ایٹمی توانائی کے سربراہ نے کہا ہے کہ ایٹمی معاہدے کی کامیابی یا ناکامی آئی اے ای اے اور این پی ٹی معاہدے کی ساکھ پرکھنے کا ٹھوس پیمانہ ہے۔

  •  ایران کی جوہری سرگرمیاں صاف و شفاف:عالمی ایٹمی توانائی ایجنسی

    ایران کی جوہری سرگرمیاں صاف و شفاف:عالمی ایٹمی توانائی ایجنسی

    Nov ۱۳, ۲۰۱۸ ۰۵:۵۵

    جوہری توانائی کے عالمی ادارے نے اپنی تازہ ترین رپورٹ میں ایران کی دیانت داری کی 13 ویں بار تصدیق کی ہے کہ ایران جوہری معاہدے کے حوالے سے اپنے وعدوں پر عمل کر رہا ہے۔

  • آئی اے ای اے نے بھی نیتن یاہو کا دعوی مسترد کردیا

    آئی اے ای اے نے بھی نیتن یاہو کا دعوی مسترد کردیا

    Oct ۰۲, ۲۰۱۸ ۱۶:۴۳

    ایٹمی توانائی کی بین الاقوامی ایجنسی کے ڈائریکٹر جنرل نے صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن یاہو کے ایران مخالف دعوے کو مسترد کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ آئی اے ای اے، ایک آزاد بین الاقوامی ادارہ ہے اور وہ ظاہری باتوں پر کوئی توجہ نہیں دیتا۔

  • آئی اے ای اے میں امریکا اور اس کے اتحادیوں کی تنہائی

    آئی اے ای اے میں امریکا اور اس کے اتحادیوں کی تنہائی

    Sep ۲۰, ۲۰۱۸ ۱۴:۲۹

    سحر نیوز رپورٹ

  • امریکہ، اسرائیل اور سعودی عرب عالمی کانفرنس میں تنہا

    امریکہ، اسرائیل اور سعودی عرب عالمی کانفرنس میں تنہا

    Sep ۲۰, ۲۰۱۸ ۰۹:۳۱

    ویانا میں جوہری توانائی کی عالمی ایجنسی آئی اے ای اے کی جنرل کانفرنس میں ایران کے حوالے سے امریکہ اور اس کے تین اتحادیوں کی تنہائی کھل کا سامنے آگئی۔

Show More
خاص خبریں
  • روس اور برطانیہ کے درمیان کشیدگی، روس نے اپنا سفیر واپس بلا لیا

    روس اور برطانیہ کے درمیان کشیدگی، روس نے اپنا سفیر واپس بلا لیا

    ۴۰ minutes ago
  • امریکہ کے پاس ایرانی عوام کے ساتھ احترام سے بات کرنے کے علاوہ اور کوئی راستہ نہیں ہے: سید عباس عراقچی

  • ایران کے خلاف ٹرمپ کے اقتصادی اقدامات ناکام رہیں گے: عبدالباری عطوان

  • کینیڈا کے وزیر اعظم مارک کارنی کا ٹرمپ کو سخت انتباہ

  • ہندوستان: مہاتما گاندھی کے ہاتھ سے لکھے خطوط کا مجموعہ 17 لاکھ ڈالر میں نیلام

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS