SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

آئی اے ای اے

  • ایٹمی معاہدے کا مستقبل عالمی تشویش بن گیا ہے، صالحی

    ایٹمی معاہدے کا مستقبل عالمی تشویش بن گیا ہے، صالحی

    Sep ۱۷, ۲۰۱۸ ۱۴:۱۲

    ایران کے ایٹمی توانائی کے قومی ادارے آئی اے ای او کے سربراہ ڈاکٹر علی اکبر صالحی نے کہا ہے کہ ایٹمی معاہدے کا مستقبل عالمی تشویش بن گیا ہے اور اس معاہدے سے امریکہ کی یکطرفہ علیحدگی کے علاقائی اور بین الاقوامی امن و سلامتی پر منفی اثرات مرتب ہوں گے۔

  • آئی اے ای اے ایٹمی معاہدے پر مکمل عمل درآمد کی ضمانت فراہم کرے، روس کا مطالبہ

    آئی اے ای اے ایٹمی معاہدے پر مکمل عمل درآمد کی ضمانت فراہم کرے، روس کا مطالبہ

    Sep ۱۳, ۲۰۱۸ ۱۱:۰۹

    ایٹمی توانائی کی بین الاقوامی ایجنسی میں روس کے نمائندے میخائیل اولیانوف نے ایران کی جانب سے ایٹمی معاہدے کی پابندی کی قدردانی کرتے ہوئے آئی اے ای اے کے سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ ایٹمی معاہدے پر مکمل عمل درآمد کی ضمانت فراہم کرے۔

  • عالمی برادری امریکہ کو عالمی قوانین کی خلاف ورزی کا عادی نہ بننے دے، ایران

    عالمی برادری امریکہ کو عالمی قوانین کی خلاف ورزی کا عادی نہ بننے دے، ایران

    Sep ۱۳, ۲۰۱۸ ۱۱:۰۵

    آئی اے ای اے میں ایران کے مستقل مندوب کاظم غریب آبادی نے کہا ہے کہ عالمی برادری امریکہ کو عالمی قوانین اور ضابطوں کی خلاف ورزی کا عادی بننے کی اجازت نہ دے۔

  • ایران جوہری معاہدے پر کاربند ہے، آئی اے ای اے نے پھر تصدیق کردی

    ایران جوہری معاہدے پر کاربند ہے، آئی اے ای اے نے پھر تصدیق کردی

    Sep ۱۰, ۲۰۱۸ ۱۵:۳۷

    جوہری توانائی کے عالمی ادارے آئی اے ای اے نے ایک بار پھر اس بات کی تصدیق کی ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایٹمی معاہدے کی مکمل پاسداری کر رہا ہے۔

  • آئی اے ای اے کی رپورٹ پر ایران کا ردعمل

    آئی اے ای اے کی رپورٹ پر ایران کا ردعمل

    Aug ۳۱, ۲۰۱۸ ۲۱:۰۳

    سحر نیوز رپورٹ

  • ایران کے پر امن جوہری پروگرام کی تصدیق

    ایران کے پر امن جوہری پروگرام کی تصدیق

    Aug ۳۱, ۲۰۱۸ ۰۴:۵۶

    بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی (IAEA) نے اپنی تازہ ترین رپورٹ میں جوہری معاہدے پر عمل درآمد کرنے سے متعلق اسلامی جمہوریہ ایران کی دیانت داری اور شفاف کارکردگی کی تصدیق کردی ۔

  • جوہری معاہدے کو برقرار رکھنے کا دارو مدار فریقین کے وعدوں پر : حسن روحانی

    جوہری معاہدے کو برقرار رکھنے کا دارو مدار فریقین کے وعدوں پر : حسن روحانی

    Jul ۰۵, ۲۰۱۸ ۰۶:۲۱

    ایران کے صدر نے گزشتہ روز دورہ آسٹریا کے موقع پر بین الاقوامی جوہری توانائی ادارے (IAEA) کے ڈائریکٹر جنرل یوکیا امانو کے ساتھ ہونے والی ملاقات میں اس بات پر تاکید کرتے ہوئے کہ عالمی جوہری ادارے کا یہ فرض ہے کہ وہ پُرامن جوہری ٹیکنالوجی کے استعمال سےمتعلق اقوام کے حقوق کا دفاع کرے کہا کہ جوہری معاہدہ عالمی جوہری ادارے اور سفارتی عمل دونوں کی کامیابی ہے لہذا اس کامیابی کو اگر جاری رکھنا ہے تو معاہدے میں شریک فریقین کو اپنے وعدوں پر قائم رہنا ہوگا۔

  • UF4 اور UF6 گیس کی پیداوار سے متعلق آئی اے ای اے کے نام ایران کا مراسلہ

    UF4 اور UF6 گیس کی پیداوار سے متعلق آئی اے ای اے کے نام ایران کا مراسلہ

    Jun ۰۵, ۲۰۱۸ ۱۰:۱۲

    ایران کے ایٹمی توانائی کے ادارے کے ترجمان نے کہا ہے کہ ایٹمی توانائی کی بین الاقوامی ایجنسی کے نام مراسلے میں یو ایف فور اور یو ایف سکس گیس کی پیداوار کے لئے ضروری توانائی میں اضافہ کئے جانے کے اقدام سے باخبر کیا گیا ہے۔

  • ایران ایٹمی معاہدے پر مکمل طور پر کار بندہے، آئی اے ای اے

    ایران ایٹمی معاہدے پر مکمل طور پر کار بندہے، آئی اے ای اے

    May ۲۵, ۲۰۱۸ ۱۲:۳۳

    ایٹمی توانائی کی عالمی ایجنسی آئی اے ای اے نے ایک بار پھر اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ ایران نے ایٹمی معاہدے پر پوری طرح سے عمل کیا ہے۔

  • امریکی الزامات دھرے کے دھرے، ایران وعدوں کا پابند: عالمی جوہری ادارہ

    امریکی الزامات دھرے کے دھرے، ایران وعدوں کا پابند: عالمی جوہری ادارہ

    May ۲۵, ۲۰۱۸ ۰۶:۳۸

    عالمی جوہری ادارے نے امریکی الزامات کے باوجود ایران کی دیانتداری کی تصدیق کردی ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • غاصب اسرائیلی فوج نے جنوبی لبنان کو توپ خانے سے نشانہ بنایا، دو ڈرون حملے بھی

    غاصب اسرائیلی فوج نے جنوبی لبنان کو توپ خانے سے نشانہ بنایا، دو ڈرون حملے بھی

    ۴۰ minutes ago
  • مقبوضہ بیت المقدس کے مختلف علاقوں پر غاصب فوج اور انتہا پسند صیہونی آبادکاروں کے حملے

  • ہم امریکہ کو ایک بار پھر بھوکا رکھیں گے: ڈاکٹر محمد باقر قالیباف

  • دشمنوں کو معلوم ہونا چاہئے کہ ان کی ہر جارحیت کا مستحکم جواب دیا جائے گا: جنرل حاتمی

  • جارحین کی شرائط پر جنگ کا خاتمہ نہیں ہونے دیا جائے گا: ایران

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS