ایران ایٹمی معاہدے پرعمل پیرا: بین الاقوامی ایٹمی ایجنسی
https://urdu.sahartv.ir/news/iran-i346930-ایران_ایٹمی_معاہدے_پرعمل_پیرا_بین_الاقوامی_ایٹمی_ایجنسی
بین الاقوامی ایٹمی ایجنسی نے اپنی تازہ ترین رپورٹ میں کہا ہے کہ ایران مشترکہ ایٹمی معاہدے میں کئے گئے اپنے وعدوں پر عمل پیرا ہے۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Apr ۰۳, ۲۰۱۹ ۰۵:۲۱ Asia/Tehran
  •  ایران ایٹمی معاہدے پرعمل پیرا: بین الاقوامی ایٹمی ایجنسی

بین الاقوامی ایٹمی ایجنسی نے اپنی تازہ ترین رپورٹ میں کہا ہے کہ ایران مشترکہ ایٹمی معاہدے میں کئے گئے اپنے وعدوں پر عمل پیرا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے بین الاقوامی ایٹمی ایجنسی کی ویب سائٹ کے حوالے سے رپورٹ دی ہے کہ بین الاقوامی ایٹمی ایجنسی نے اپنی تازہ ترین رپورٹ میں کہا ہے کہ ایران مشترکہ ایٹمی معاہدے میں کئے گئے اپنے وعدوں پر عمل پیرا ہے۔ اس سے قبل بین الاقوامی ایٹمی ایجنسی کے سربراہ یوکیو آمانو نے کہا تھا کہ ایران 2016 میں ہونے والے ایٹمی معاہدے پر عمل کررہا ہے اور معاہدے کی خلاف ورزی کے بارے میں کوئی رپورٹ موصول نہیں ہوئی۔