-
ایران کی اعلیٰ قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری اور روسی صدر کے درمیان ملاقات، خطے میں سیکورٹی انتظامات سے متعلق اہم بات چیت
Nov ۰۶, ۲۰۲۶ ۱۶:۱۷ایران کی اعلیٰ قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری میجر جنرل محسن رضائی نے ماسکو روس کے صدر ولادیمیر پوتین سے ملاقات کی ہے۔ اس ملاقات میں خطے میں سیکورٹی انتظامات سے متعلق اہم بات چیت ہوئی ہے۔
-
آبنائے ہرمز میں مزید 2 تیل ٹینکروں میں آگ
Nov ۰۶, ۲۰۲۶ ۱۵:۴۴سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے بتایا ہے کہ آبنائے ہرمز کے غیر محفوظ حصے سے گزرنے کی کوشش کرنے والے مزید دو تیل ٹینکروں میں آگ لگ گئی ہے۔
-
آبنائے ہرمز سے غیر قانونی طور پر گزرتے ہوئے دو تیل ٹینکر اور ایک ٹگ بوٹ نذرِ آتش
Nov ۰۵, ۲۰۲۶ ۱۲:۱۹سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے آبنائے ہرمز میں مزید دو تیل ٹینکروں اور ایک ٹگ بوٹ میں غیر قانونی راستہ اختیار کرنے کے نتیجے میں آگ لگنے کی خبر دی ہے۔
-
ایران نے امریکا کا ایک اور ایم کیو-9 ڈرون مار گرایا
Nov ۰۳, ۲۰۲۶ ۱۲:۳۷آبنائے ہرمز میں امریکا کا ایک اور جدید ترین ڈرون ایم کیو-9 مار گرایا گیا ہے۔
-
آبنائے ہرمز میں قوانین کی خلاف ورزی کرنے والے مزید دو تیل ٹینکر تباہ
Nov ۰۲, ۲۰۲۶ ۱۲:۱۵آبنائے ہرمز میں قوانین کی خلاف ورزی کے مرتکب مزید دو تیل ٹینکر بارودی سرنگ سے ٹکراکر تباہ ہوگئے۔
-
ہم خطے میں دوبارہ ٹکراؤ کے خواہاں نہیں: متحدہ عرب امارات
Nov ۰۱, ۲۰۲۶ ۲۲:۲۱متحدہ عرب امارات کے ایک اعلیٰ عہدیدار نے کہا ہے کہ ان کا ملک خطے میں دوبارہ ٹکراؤ کا خواہاں نہیں ہے۔
-
جنرل رضایی: ملک کے مختلف مسائل پر رہبر معظم انقلاب کی مکمل نظر، ملک کی سربلندی کا سبب ہے
Oct ۳۰, ۲۰۲۶ ۲۱:۴۶اسلامی جمہوریہ ایران کی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری نے کہا ہے کہ ملک کے مختلف مسائل پر رہبر معظم انقلاب کی مکمل نظر، ملک کی سربلندی کا سبب ہے۔
-
آبنائے ہرمز میں خلاف ورزی کرنے والے دو آئل ٹینکر حادثے کا شکار
Oct ۳۰, ۲۰۲۶ ۲۰:۵۶سپاہ پاسداران کی بحریہ نے بتایا ہے کہ آبنائے ہرمز کے مشرقی اور مغربی حصے میں ضابطوں کی خلاف ورزی کرنے والے دو آئل ٹینکر حادثے کا شکار ہو گئے ہیں۔
-
آبنائے ہرمز میں ہر مشکل اور ہر پریشانی کے ذمہ دار جارحین ہیں: ایران
Oct ۳۰, ۲۰۲۶ ۱۲:۲۷اقوام متحدہ میں ایران کے مندوب نے زور دے کر کہا ہے کہ خلیج فارس اور آبنائے ہرمز میں ہر قسم کی پریشانی اور مشکل کے ذمہ دار جارحیت کرنے والے ہیں۔
-
ایرانی جزائر کے بارے میں متحدہ عرب امارات اور کینیڈا کے دعوے کی مذمت
Oct ۲۹, ۲۰۲۶ ۲۱:۴۴وزارت خارجہ کے ترجمان نے تین ایرانی جزائر کے بارے میں متحدہ عرب امارات اور کینیڈا کی جانب سے کیے گئے ان دعووں کی شدید مذمت کی ہے، جو ابوظہبی کے ولی عہد اور کینیڈا کے وزیر اعظم کے مشترکہ بیان میں شامل ہیں۔