-
تھمی نہیں ہے کیلیفورنیا کی بھیانک آگ! ۔ تصاویر
Nov ۱۲, ۲۰۱۸ ۱۱:۳۹امریکی ریاست کیلیفورنیا کے جگلات میں گزشتہ چار دنوں سے لگی بھیانک آگ ابھی تک قابو میں نہیں آ پائی ہے۔رپورٹس کے مطابق اب تک دسیوں گھر جل کر تباہ ہو چکے ہیں اور قریب ۲۵ افراد جاں بحق بھی ہوئے ہیں۔
-
امریکہ: کیلی فورنیا میں آگ لگنے کے واقعے میں ہلاکتوں کی تعداد میں اضافہ
Nov ۱۱, ۲۰۱۸ ۱۴:۱۷امریکی ریاست کیلی فورنیا میں لگی خوفناک آگ واقعے میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد تئیس تک جا پہنچی ہے۔
-
کیلیفورنیا میں آگ بے قابو23 افراد ہلاک
Nov ۱۱, ۲۰۱۸ ۰۵:۴۸امریکی ریاست میں لگی خوفناک آگ سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 23 تک جا پہنچی ہے ۔
-
دہشتگردوں کا ہدف تعلیمی ادارے کیوں؟
Aug ۰۸, ۲۰۱۸ ۰۴:۴۵پاکستان میں شدت پسندی اور دہشت گردی نے جب بھی سر اٹھایا ہے، ان کا پہلا ہدف تعلیمی ادارے ہی بنے، گذشتہ روز چلاس، دیامر اور آج پشین میں ہونے والے حملے اس بات کا ثبوت ہیں۔
-
امریکہ میں آگ بے قابو، ایمرجنسی نافذ
Aug ۰۸, ۲۰۱۸ ۰۴:۲۳امریکی ریاست کیلیفورنیا میں آٹھ مقامات پر لگی آگ مزید علاقوں کو لپیٹ میں لینے لگی، ریاست میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی۔
-
امریکہ اور یونان کے جنگلوں میں آگ بے قابو، 100 سے زائد ہلاک
Jul ۳۱, ۲۰۱۸ ۰۴:۱۵امریکی ریاست کیلی فورنیا اور یونان کے دارالحکومت سے متصل جنگلات میں خوفناک آتشزدگی پرکئی دن بعد بھی قابو نہیں پایا جا سکا ہے۔
-
یونان میں آتشزدگی اورہلاکتوں پرایران کا اظہار افسوس
Jul ۲۵, ۲۰۱۸ ۰۵:۳۳ایران نے یونان کے جنگلات میں خوفناک آتشزدگی سے 74 افراد کے ہلاک اور سیکڑوں کے زخمی ہونے پر دکھ اور ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔
-
گرمی اور تیز ہواؤں سے جہنم ہو گیا کیلیفورنیا ۔ تصاویر
Jul ۰۸, ۲۰۱۸ ۱۰:۴۲شدید گرمی اور تیز ہوا کے سبب امریکی ریاست کیلیفورنیا کے شمالی جنگلات میں بھیانک آگ بھڑک اٹھی جس نے نو ہزار ایکڑ زمین کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے۔
-
آگ ابلتا فوارہ ۔ ویڈیو
May ۲۷, ۲۰۱۸ ۱۱:۱۶امریکہ: ہاوائی میں پچھلے قریب دو ہفتے سے آتشفشاں ابل رہا ہے جس کے دوران عجیب اور نادر مناظر دیکھنے کو مل رہے ہیں۔اس ویڈیو میں آپ ابلتے ہوئے سرخ لاوے کا فوارہ دیکھ سکتے ہیں۔
-
آگ کی نہر ۔ ویڈیو
May ۲۰, ۲۰۱۸ ۱۶:۵۶چند روز قبل ہاوائی میں آتشفشاں کے پھٹنے کے بعد اب بھی وہاں بہتا ہوا سرخ لاوا اپنے راستے میں آنے والی ہر شیئے کو راکھ میں تبدیل کر رہا ہے۔