-
لندن کی ستائیس منزلہ عمارت میں خوفناک آتشزدگی
Jun ۱۴, ۲۰۱۷ ۱۰:۳۰مغربی لندن میں واقع ایک ستائیس منزلہ عمارت میں خوفناک آتشزدگی کے نتیجے میں متعدد افراد کے ہلاک اور درجنوں دیگر کے زخمی ہونے کی خبر ہے۔
-
لندن: گرینفل ٹاور آگ کے شعلوں کی نذر
Jun ۱۴, ۲۰۱۷ ۰۷:۱۵برطانیہ کے دارالحکومت لندن میں گرینفل ٹاور میں اچانک خوفناک آگ بھڑک اٹھی، دیکھتے ہی دیکھتے آگ نے 27 منزلہ عمارت کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔
-
سینیگال میں آگ لگنے کا واقعہ، 109 سے زائد افراد ہلاک و زخمی
Apr ۱۳, ۲۰۱۷ ۱۶:۰۰سینیگال کے علاقے مدینہ گوناس میں مسلمانوں کے اجتماع کے مقام پر آگ لگنے کے واقعے میں کم از کم بائیس افراد جاں بحق اور اسّی سے زائد زخمی ہو گئے۔
-
امریکہ میں مسجد کو دانستہ طور پر آگ لگائے جانے کا واقعہ
Feb ۲۵, ۲۰۱۷ ۱۳:۴۱امریکی ریاست فلوریڈا کے شہر ہیلزبورو کی ریسکیو ٹیم نے اعلان کیا ہے کہ ٹیمپا مسجد کو جان بوجھ کر ںذرآتش کیا گیا ہے۔
-
تہران پلاسکو حادثہ ، بدھ کو مزید سات لاشیں ملبے کے نیچے سے نکالی گئیں
Jan ۲۵, ۲۰۱۷ ۱۶:۰۳تہران کے تباہ شدہ پلاسکو تجارتی کمپلیکس کے ملبے کے نیچے سے بدھ کو فائربریگیڈ کے عملے کے مزید سات افراد کی لاشیں نکالی گئیں
-
ایران میں عام سوگ قومی پرچم سرنگوں
Jan ۲۱, ۲۰۱۷ ۱۰:۱۵ایران میں عام سوگ کے پیش نظر ملک کے اندر اور بیرون ملک سفارتخانوں اور نمائندہ دفاتر میں ہفتے کو ایران کا پرچم سرنگوں ہے-
-
کربلائے معلی میں ایرانی زائرین کے ہوٹل میں آتشزدگی
Jan ۰۸, ۲۰۱۷ ۱۰:۳۷اسلامی جمہوریہ ایران کے شمال مشرق میں واقع صوبہ خراسان رضوی کے ادارہ حج و زیارت کے سربراہ نے کربلائے معلی میں ایرانی زائرین کے ہوٹل میں آتشزدگی کی خبر دی ہے۔
-
ہندوستان: فیکٹری میں دھماکہ 15 مزدور جاں بحق
Dec ۰۲, ۲۰۱۶ ۰۵:۲۹ہندوستان کی ریاست تامل ناڈو کی فیکٹری میں دھماکے کے نتیجے میں آگ بھڑک اٹھی جس کی زد میں آکر 15 مزدورجاں بحق ہوگئے۔
-
حیفا شہر میں آتشزدگی کے واقعہ میں ایک سو تیس سے زائد اسرائیلی زخمی
Nov ۲۵, ۲۰۱۶ ۰۹:۵۱اسرائیل کے ریسکیو سنٹر نے حیفا شہر میں آتشزدگی کے واقعہ میں ایک سو تیس سے زائد اسرائیلیوں کے زخمی ہونے کی خبر دی ہے۔
-
ممبئی میں آتشزدگی کا حادثہ متعدد ہلاکتیں
Jun ۳۰, ۲۰۱۶ ۱۳:۲۰ممبئی میں ایک میڈیکل اسٹور میں آگ لگنے کے نتیجے میں آٹھ افراد ہلاک ہو گئے۔