SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • اقراء 2026
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

آذربائیجان

  • آذربائیجان کے ساتھ فوجی جھڑپ میں آرمینیا کے 3 فوجیوں کی ہلاکت

    آذربائیجان کے ساتھ فوجی جھڑپ میں آرمینیا کے 3 فوجیوں کی ہلاکت

    Jul ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۹:۴۳

    جمہوریہ آذربائیجان کے ساتھ ہونے والی ایک فوجی جھڑپ میں آرمینیا کے کم سے کم تین فوجی اہلکار ہلاک ہو گئے۔

  • ارسباران علاقے کے قدرتی مناظر

    ارسباران علاقے کے قدرتی مناظر

    Jul ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۷:۴۳

    ارسباران کا وسیع پہاڑی علاقہ ایران کے صوبے مشرقی آذربائیجان کے شمال میں واقع ہے اس علاقے کے اطراف میں اهر،کلیبر،هوراند،ورزقان وخداآفرین شہر واقع ہیں۔ ارسباران کا علاقہ سرسبز و شاداب ہے اور اسی وجہ سے ہزاروں سیّاح ہر سال اس علاقے میں سیر و تفریح کے لئے آتے ہیں۔

  • آذربائیجانی طلبہ کی فلسطینیوں کے ساتھ اظہاریکجہتی

    آذربائیجانی طلبہ کی فلسطینیوں کے ساتھ اظہاریکجہتی

    May ۱۷, ۲۰۲۱ ۲۰:۳۳

    ایران میں مقیم آذربائیجان کے طلبہ نے اتوار 16 مئی کو تہران کی خیابان فلسطین پر واقع فلسطینی سفارت خانہ کے سامنے جامع ہوکر غاصب صہیونی حکومت کی جارحیت کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے مظلوم فلسطینی غوام کے ساتھ اظہار یکجہتی کیا اور فلسطین میں غاصب صہیونی حکومت کے حالیہ جرائم اور صہیونی اقدامات کی شدید الفاظ میں مذمت کی۔  

  • قزاقستان میں نوروز سیمینار کا انعقاد

    قزاقستان میں نوروز سیمینار کا انعقاد

    Mar ۳۱, ۲۰۲۱ ۱۷:۱۱

    قزاقستان کے دارالحکومت آلماتی میں " نوروز؛ ایک روح ، ایک خاندان اور اتنی ساری قومیں " کے زیر عنوان ایک سیمینار منعقد ہوا-

  • ایران کیلئے سونے کا تمغہ

    ایران کیلئے سونے کا تمغہ

    Mar ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۰:۰۲

    اسلامی جمہوریہ ایران کے کھلاڑیوں نے دو سونے کے تمغے حاصل کئے۔

  • آذربائیجان کے  صدر کا دورۂ قرہ باغ

    آذربائیجان کے صدر کا دورۂ قرہ باغ

    Feb ۱۵, ۲۰۲۱ ۰۶:۳۱

      آذربائیجان کے صدر الہام علی اف نے قرہ با غ کا دورہ کیا ہے۔

  • برفانی راستوں کے بہادر

    برفانی راستوں کے بہادر

    Jan ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۵:۲۷

    ایران کے مشرقی آذربائیجان صوبے میں شدید برفباری کے نتیجے میں شہروں کے درمیان راستے بند ہوگئے ، صوبے کی رابطہ شاہراہوں کو کھولنے کے لئے روڈ ورکرز نے اپنا کام شروع کردیا ہے اور شدید سردی کے باوجود یہ بہادر اور دلیر کارکن راستوں کو کھولنے میں مصروف ہیں۔

  • آرمینیا کی پارلیمنٹ کے سامنے عوام کا احتجاج+ ویڈیو

    آرمینیا کی پارلیمنٹ کے سامنے عوام کا احتجاج+ ویڈیو

    Dec ۲۹, ۲۰۲۰ ۰۹:۱۹

    آذربائیجان سے شرمناک شکست کے بعد آرمینیا کے عوام ملک کے وزیر اعظم کے خلاف مسلسل مظاہرے کر رہے ہیں۔

  • آرمینیا اور آذربائیجان کے درمیان جنگی قیدیوں کا تبادلہ+ ویڈیو

    آرمینیا اور آذربائیجان کے درمیان جنگی قیدیوں کا تبادلہ+ ویڈیو

    Dec ۱۶, ۲۰۲۰ ۰۷:۲۵

    جمہوریہ آذربائیجان اور آرمینیا کے درمیان جنگ بندی کے معاہدے کے بعد جنگی قیدیوں اور زخمیوں کا تبادلہ ہوا۔

  • آرمینیا اور آذربائيجان میں ایک بار پھر صف آرائی

    آرمینیا اور آذربائيجان میں ایک بار پھر صف آرائی

    Dec ۱۳, ۲۰۲۰ ۲۲:۰۰

    ​​​​​​​آذر بائیجان اور آرمینیا میں ایک بار پھر مسلح جھڑپیں شروع ہوگئیں۔

Show More

خاص خبریں

  • پاکستان: ایران امریکہ کے بالواسطہ مذاکرات کا خیرمقدم؛ مسائل کو سفارت کاری کے ذریعے حل کئے جانے پر زور
    پاکستان: ایران امریکہ کے بالواسطہ مذاکرات کا خیرمقدم؛ مسائل کو سفارت کاری کے ذریعے حل کئے جانے پر زور
    ۳۰ minutes ago
  • Video | پاکستان میں اسلامی انقلاب کی شاندار کامیابی کی سینتالیسویں سالگرہ + ویڈیو
  • ہمارے حقوق، عزت اور شرافت کا سودا نہيں کیا جا سکتا؛ ایران کے وزيرخارجہ
  • بنگلادیش میں عام انتخابات؛ ہزاروں پولنگ اسٹیشنز پر سیکیورٹی کے سخت انتظامات
  • ہندوستان کی درجنوں مزدور اور زرعی تنظیموں کا احتجاج
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    اقراء 2026
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS