-
شاہی حکومت کے وزیرداخلہ کے بیان پر بحرینی علما کا شدید ردعمل
Mar ۰۸, ۲۰۱۶ ۱۱:۴۷بحرین کے علما نے ملک کی شاہی حکومت کے وزیرداخلہ کے مخاصمانہ بیان پرسخت ردعمل ظاہر کیا ہے۔
-
بحرین میں عوامی مظاہرے کو آل خلیفہ حکومت نے کچل دیا
Mar ۰۲, ۲۰۱۶ ۱۱:۵۷بحرین میں آل خلیفہ حکومت کے سیکورٹی اہلکاروں نے پرامن مظاہروں کو طاقت کے ذریعے کچل دیا ہے
-
بحرین میں حکومت کی نسل پرستانہ پالیسیوں کے خلاف مظاہرہ
Feb ۲۹, ۲۰۱۶ ۰۸:۰۴بحرین میں عوام نے آل خلیفہ حکومت کی نسل پرستانہ پالیسیوں کے خلاف مظاہرہ کیا ہے۔
-
آل خلیفہ حکومت کے کارندوں کے ہاتھوں پندرہ بحرینی جوان گرفتار
Feb ۲۲, ۲۰۱۶ ۰۳:۵۷بحرینی حکومت کے کارندوں نے بنی جمرہ کے علاقے پر حملہ کرکے پندرہ جوانوں کو گرفتار کرلیا -
-
بحرین میں حکومت مخالف مظاہرے
Feb ۲۰, ۲۰۱۶ ۰۶:۲۶بحرینی عوام نے سیاسی قیدیوں کی رہائی کے لئے وسیع پیمانے پر مظاہرے کئے ہیں
-
بحرینی عوام کے مظاہرے
Feb ۱۸, ۲۰۱۶ ۱۷:۰۴بحرینی عوام نے ملک کے مختلف شہروں میں مظاہرے کرکے آل خلیفہ حکومت کی برطرفی اور سیاسی قیدیوں کی رہائی کا مطالبہ کیا ہے
-
آل خلیفہ کی جانب سے بحرینی عوام کی سرکوبی کا سلسلہ جاری
Feb ۱۸, ۲۰۱۶ ۱۵:۳۵بحرین کی آل خلیفہ حکومت نے ایک اور سیاسی کارکن کو پانچ سال قید کی سزا سنائی ہے۔
-
بحرین میں چار امریکی نامہ نگار گرفتار
Feb ۱۶, ۲۰۱۶ ۰۳:۵۴بحرین میں امریکی سفارتخانے نے چار امریکی نامہ نگاروں کو گرفتار کئے جانے کی خبر دی ہے-
-
آل خلیفہ حکومت کے خلاف استقامت پر تاکید
Feb ۱۵, ۲۰۱۶ ۰۶:۲۱بحرین کے ایک سرگرم کارکن نے آل خلیفہ حکومت کے جرائم اور مظالم کے مقابلے میں استقامت جاری رکھنے پر تاکید کی ہے۔
-
بحرین: عوام کی انقلابی تحریک کی پانچویں سالگرہ
Feb ۱۴, ۲۰۱۶ ۰۷:۲۴آل خلیفہ حکومت نے بحرینی عوام کی انقلابی تحریک کی پانچویں سالگرہ کے موقع پر شہریوں کی گرفتاریوں اور ان کو کچلنے کے عمل میں تیزی پیدا کر دی ہے۔