-
آل خلیفہ کی جیل میں قید بحرینی شہید کی شہادت پر تسلیت
Oct ۳۱, ۲۰۲۱ ۰۵:۱۰آل خلیفہ کی جیل میں تشدد اور بربریت کا شکار ہو کر شہید ہونے والے بحرینی شہری علی قنبر کی شہادت پر آیت اللہ شیخ عیسی قاسم نے تعزیت پیش کی۔
-
آل خلیفہ کی بربریت کے خلاف بحرینی عوام کا مظاہرہ۔ ویڈیو
Oct ۲۷, ۲۰۲۱ ۰۹:۰۹آل خلیفہ کی جیل میں تشدد اور بربریت کا شکار ہو کر شہید ہونے والے بحرینی شہری علی قنبر کی حمایت میں مظاہرے ہوئے ہیں۔
-
بحرین میں صیہونیت مخالف مظاہرے
Oct ۲۲, ۲۰۲۱ ۰۸:۵۶غاصب صیہونی حکومت کے ساتھ تعلقات کی برقراری کے خلاف بحرین کے مختلف علاقوں میں عوامی احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔
-
قبلۂ اول سے آل خلیفہ کی غداری کے خلاف بحرینی عوام کے مظاہرے جاری
Oct ۲۰, ۲۰۲۱ ۰۴:۱۸قبلہ اول پر قابض صیہونی حکومت سے آل خلیفہ حکومت کے دوستانہ تعلقات کے خلاف بحرینی عوام کے مظاہروں کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
-
صیہونی حکومت کے ساتھ سازباز کے خلاف بحرینی عوام کے مظاہرے
Oct ۱۱, ۲۰۲۱ ۰۷:۴۵بحرین کی حزب اختلاف کی سب سے بڑی جماعت الوفاق نے، آل خلیفہ حکومت کے خلاف عوام کے مظاہرے جاری رہنے کی خبر دی ہے۔ بحرین کے عوام، آل خلیفہ حکومت کے صیہونی حکومت کے ساتھ تعلقات کی بحالی کے اقدام کے خلاف، مظاہرے کر رہے ہیں۔
-
صیہونی حکومت کے خلاف مظاہرہ کرنے والوں پر آل خلیفہ کا حملہ
Oct ۰۹, ۲۰۲۱ ۰۴:۱۰بحرین کے دارالحکومت منامہ میں جمعہ کو سکورٹی اہلکاروں نے صیہونی حکومت کے خلاف مظاہرہ کرنے والوں پر حملہ کیا۔
-
بحرین میں صیہونی حکومت کے خلاف مظاہرہ کرنے والے دسیوں افراد حراست میں
Oct ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۳:۱۷بحرین کی ڈکٹیٹر آل خلیفہ حکومت نے صیہونی حکومت کے ساتھ تعلقات کی بحالی کے خلاف مظاہرہ کرنے والوں کو حراست میں لے لیا ہے۔
-
بحرینی مظاہرین نے اسرائیل کے پرچم کو پاوں تلے روند ڈالا
Oct ۰۲, ۲۰۲۱ ۰۴:۲۷بحرین میں اسرائیل کے وزیر خارجہ کے دورہ منامہ کے خلاف مظاہروں کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
-
بحرینی عوام بدستور ریفرینڈم کے خواہاں، آل خلیفہ بدستور تاناشاہی پر مُصر
Sep ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۴:۵۴بحرین میں چودہ فروری کے اتحاد نے آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کے مطالبے کی حمایت کا اعلان کیا ہے ۔
-
بحرینی عوام کی انقلابی تحریک
Sep ۲۱, ۲۰۲۱ ۰۵:۳۳سحر نیوز رپورٹ