-
بحرین میں عوامی رہنما اور قائد آیت اللہ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے
May ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۵:۴۵بحرین کے عوام نے الفداء اسکوائر کے شہداء کی برسی کے موقع پر آیت اللہ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے کئے۔
-
بحرین میں آیت الله شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرہ
May ۲۳, ۲۰۲۱ ۰۳:۱۳بحرین میں آیت الله شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں اس ملک کے الفداء شہداء اسکوائر میں احتجاجی مظاہرہ ہوا۔
-
بحرین میں سیاسی قیدیوں کی رہائی کیلئے عوام کا احتجاج
Apr ۲۴, ۲۰۲۱ ۰۷:۱۷بحرین میں سیاسی شخصیات کی رہائی کیلئے اس ملک کے مختلف علاقوں میں احتجاجی مظاہرے ہوئے۔
-
سیاسی شخصیات کی گرفتاری کے خلاف بحرینی عوام کا احتجاج جاری
Apr ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۴:۰۳بحرین کےعوام نے ایک بار پھرآل خلیفہ کی جیلوں میں بند سیاسی قیدیوں اور شخصیات کی رہائی کے حق میں مظاہرے کئے ہیں-
-
بحرین، سیاسی اور شہری حقوق کی بحالی کا مطالبہ
Apr ۱۹, ۲۰۲۱ ۲۰:۳۱آیت اللہ شیخ عیسی قاسم: سیاسی اور شہری حقوق کے اعادے تک ملت بحرین کی تحریک جاری رہے گی۔
-
سیاسی قیدیوں کی رہائی کے لئے بحرینی عوام کے زبرست مظاہرے + تصاویر
Apr ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۳:۵۰بحرینی شہریوں نے جیلوں سے سیاسی قیدیوں کی رہائی کے لئے ملک کے مختلف علاقوں میں مظاہرے کئے ہیں -
-
بحرین میں سیاسی قیدیوں سے اعلان یکجہتی
Apr ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۵:۲۷بحرین کے مظاہرین نے اپنے ملک کے سیاسی قیدیوں سے یکجہتی کا اعلان کرتے ہوئے ان کی غیر مشروط فوری رہائی کا مطالیہ کیا ہے
-
بحرین میں سیاسی قیدیوں کے لواحقین کی گرفتاری
Apr ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۲:۳۹بحرین میں آل خلیفہ حکومت کے سیکورٹی اہلکاروں نے پرامن مظاہرہ کرنے پر سیاسی قیدیوں کے لواحقین کو گرفتار کرلیا ہے-
-
چھے سال سے جاری سعودی جارحیت میں چوالیس ہزار سے زائد یمنی شہید اور زخمی - رپورٹ
Mar ۲۳, ۲۰۲۱ ۲۰:۲۲سعودی جنگی طیاروں نے منگل کو یمن کے دارالحکومت صنعا، مآرب اور حجہ پر متعدد بار بمباری کی ہے۔ اس دوران یمن کے انسانی حقوق کے ایک مرکز نے اعلان کیا ہے کہ چھے سال سے جاری سعودی اتحاد کے وحشیانہ حملوں میں چوالیس ہزار پانچ سو ترانوے یمنی شہری شہید اور زخمی ہوئے ہیں۔
-
بحرین میں سعودی مداخلت کودس سال مکمل
Mar ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۸:۴۵سحر نیوز رپورٹ