-
یمن پروحشیانہ سعودی جارحیت
Aug ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۳:۲۱سحر نیوزرپورٹ
-
ریاض نے اسرائیل اور اردن کو اپنے فضائی حدود استعمال کرنے کی اجازت دے دی
Aug ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۹:۰۹ابوظہبی کے ولی عہد کے سینئر مشیر نے کہا ہے اسرائیل اور متحدہ عرب امارات کے درمیان انجام پانے والی پروازیں سعودی عرب کے فضائی حدود کو استعمال کریں گی۔
-
امارات کے بعد اب سعودی عرب کی باری، جلد ہی ہوگا اعلانِ غداری
Aug ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۱:۱۳اسرائیلی ذرائع ابلاغ کے مطابق سعودی عرب اور اسرائیل کے درمیان سفارتی تعلقات جلد قائم ہو جائیں گے۔
-
سعودی عرب میں مشکوک ایٹمی سرگرمیاں! ۔ ویڈیو
Aug ۱۵, ۲۰۲۰ ۰۶:۴۱عالمی اداروں کی تیار کردہ رپورٹس یہ بتاتی ہیں کہ سعودی عرب گزشتہ قریب ڈیڑھ دہائی سے ایٹمی سرگرمیاں انجام دے رہا ہے تاہم اس نے اب تک ایٹمی توانائی کی عالمی ایجنسی آئی اے ای اے کو کسی قسم کا معائنہ کرنے کی اجازت نہیں دی ہے جس پر مبصرین یہ سوال اٹھاتے ہیں کہ اگر ایٹمی سرگرمیاں مشکوک نہیں تو پھر آئی اے ای کے معائنہ کاروں سے سعودی عرب گریزاں کیوں ہے؟!
-
قبلہ اول بیت المقدس سے خیانت کرنے پرعرب امارات کا پرچم نذرآتش
Aug ۱۵, ۲۰۲۰ ۰۶:۲۰فلسطینی عوام نے امت اسلامیہ بالخصوص قبلہ اول بیت المقدس کے ساتھ خیانت کرنے پر متحدہ عرب امارات کے پرچم کو نذر آتش کر دیا ہے۔
-
چوبیس گھنٹوں میں اٹھانوے بار جنگ بندی کی خلاف ورزی
Aug ۱۴, ۲۰۲۰ ۰۷:۲۲جارح سعودی اتحاد نے گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران اٹھانوے بار الحدیدہ میں جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی کی ۔
-
جنوبی یمن، سعودی اور اماراتی حمایت یافتہ گروہوں کے درمیان معرکہ
Aug ۱۲, ۲۰۲۰ ۱۲:۳۸سحر نیوزرپورٹ
-
بن سلمان نے سابق انٹیلیجنس افسر کے بچوں کو اغوا کیا
Aug ۱۲, ۲۰۲۰ ۱۳:۲۴سعودی عرب کے ایک سابق انٹیلیجنس افسر کے بیٹے نے بتایا ہے کہ ولیعھد بن سلمان نے ان کے والد کو ملک واپس آنے پر مجبور کرنے کے لئے ان کے بھائی اور بہن کو یرغمال بنا لیا ہے۔
-
یمن میں سعودی و اماراتی آلۂ کار آپس میں بِھڑے
Aug ۱۲, ۲۰۲۰ ۱۳:۱۳جنوبی یمن کے صوبوں شبوہ اور ابین میں سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کے حمایت یافتہ فوجیوں کے درمیان جھڑپیں شدت اختیار کر گئی ہیں۔
-
یمن، ایک دن میں ایک صوبے پر آل سعود کے 97 حملے
Aug ۱۲, ۲۰۲۰ ۰۶:۰۲سعودی اتحاد کے آلۂ کاروں نے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران یمن کے الحدیدہ صوبے میں 97 بار جنگ بندی کی خلاف ورزی کی ہے۔