-
ریاض سمجهوتے پر یمن کاردعمل
Nov ۰۶, ۲۰۱۹ ۱۸:۳۷سحر نیوزرپورٹ
-
اسرائیل و عرب ممالک کے تعلقات ظاہر کرنے پر اصرار کیوں؟ (دوسرا حصہ)
Nov ۰۶, ۲۰۱۹ ۰۷:۱۲ایسا ظاہر ہوتا ہے کہ اسرائیل ان تعلقات کو ظاہر کرکے اپنے آپ کو علاقے میں ایک جائز حکومت ظاہر کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔ عرب ممالک کو بھی، جو علاقے میں اپنی حالت کو بہت کمزور دیکھ رہے ہیں، امریکا و یورپ خاص طور پر صیہونی لابی کو خوش کرنے کے علاوہ کوئی راستہ دکھائی نہیں دے رہا ہے۔
-
فولادی عزم و حوصلے کے مالک ہیں یہ یمنی جیالے ۔ ویڈیو
Nov ۰۵, ۲۰۱۹ ۰۹:۳۳قریب ساڑھے چار برس سے قبیلۂ آل سعود اور اسکے مغربی و عرب اتحادیوں کی وحشیانہ جارحیت کو تحمل کر رہے یمنی جیالوں کے فولادی عزم و حوصلے میں نہ کوئی کمی آئی ہے اور نہ ہی انکے ثبات قدم میں کوئی لزرہ پیدا ہوا ہے۔اپنی مادر وطن، عزت و شرف اور اپنے اعتقادات و نظریات کی خاطر مصروف جہاد یہ مظلوم یمنی جیالے ایک آہنی دیوار بن کر آل سعود کے تسلط و توسیع پسندانہ منفور منصوبے کا مقابلہ کر رہے ہیں۔قابل ذکر ہے کہ ان مظلوموں کی اسی مزاحمت و استقامت کے سبب سعودی عرب اپنے کسی بھی مقصد میں کامیاب نہیں ہو سکا ہے۔
-
"امریکہ مردہ باد" قرآن کی رو سے | Farsi sub Urdu
Nov ۰۴, ۲۰۱۹ ۰۱:۳۰کیا مسلمانوں کے حالات حاضرہ سے بے خبر انسان، خود کو مؤمن کہہ سکتا ہے؟ \"امریکہ مردہ باد\" کے مشہور اور معروف نعرے کی قرآن کی رو سے کیا دلیل ہے؟ کیا اس نعرے کا ایک مسلمان کے ایمان سے کوئی تعلق ہے؟
-
یمن؛تھم نہیں رہی ہے سعودی جارحیت!
Nov ۰۴, ۲۰۱۹ ۰۳:۱۳سعودی عرب اور اسکے اتحادیوں نے گزشتہ اڑتالیس گھنٹوں کے دوران یمن کے صوبوں صعدہ اور حجہ کے مختلف علاقوں پر ایک سو پچاس سے زائد مرتبہ بمباری کی ہے۔
-
یمنی فوج کے ساتھ جھڑپوں میں سات سعودی فوجی ہلاک
Nov ۰۳, ۲۰۱۹ ۱۴:۵۶یمنی فوج کے ساتھ ہونے والی جھڑپوں میں کم سے کم سات سعودی فوجی ہلاک ہوگئے۔
-
یمن کے خلاف جارح سعودی اتحاد کی جنگ میں آٹھ ہزار سے زیادہ سوڈانی فوجی زخمی اور ناپید
Nov ۰۳, ۲۰۱۹ ۱۴:۱۵یمن کی مسلح افواج کے ترجمان نے یمن کے خلاف جارح سعودی اتحاد کی جنگ میں آٹھ ہزار سے زیادہ سوڈانی فوجیوں کے زخمی اور ناپید ہونے کی خبردی ہے۔
-
سعودی ڈرون تباہ ۔ ویڈیو
Nov ۰۲, ۲۰۱۹ ۰۴:۴۱یمنی فورسز کے اینٹی ایئر کرافٹ یونٹ نے صوبۂ الحدیدہ کے راس عیسیٰ نامی علاقے میں پرواز کر رہے سعودی ڈرون کو مار گرایا۔
-
اسرائیل و عرب ممالک کے تعلقات ظاہر کرنے پر اصرار کیوں؟ کیا نتن یاہو نے بن سلمان سے ملاقات کی ہے؟
Nov ۰۱, ۲۰۱۹ ۰۴:۲۴اسرائیلی میڈیا نے سعودی حکام کے ساتھ صیہونی حکام کی ملاقاتوں کی اضافے کی خبر دی ہے۔
-
مشرقی سعودی عرب کے شیعہ نشین شہر العوامیہ پر حملہ
Oct ۳۱, ۲۰۱۹ ۱۲:۴۸سعودی عرب کے سیکورٹی اہلکاروں نے مشرقی سعودی عرب کے القطیف علاقے کے شیعہ نشین شہر العوامیہ پر حملہ کردیا ہے