SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

آل سعود

  • سعودی اتحاد یمن میں جنگ اور محاصرہ جاری رکھنا چاہتاہے

    سعودی اتحاد یمن میں جنگ اور محاصرہ جاری رکھنا چاہتاہے

    Sep ۲۴, ۲۰۱۹ ۱۵:۰۳

    یمن کے خلاف تازہ وحشیانہ جارحیت میں عورتوں اور بچوں سمیت درجنوں عام شہری شہید اور زخمی ہوگئے۔ سعودی حکومت نے یمن کے خلاف وحشیانہ جارحیت کا سلسلہ ایسی حالت میں جاری رکھا ہے کہ یمن کی عوامی تحریک انصاراللہ نے جارح سعودی اتحاد کو جنگ بندی کی پیشکش کی تھی ۔

  • سعودی جارحیت اور یمن کے جوابی حملے

    سعودی جارحیت اور یمن کے جوابی حملے

    Sep ۲۳, ۲۰۱۹ ۲۰:۲۰

    سحر نیوزرپورٹ

  • زیادہ طاقتور دشمن سے جنگ، خودکشی ہے، اگر جنگ ہوگئی تو... (پہلا حصہ)

    زیادہ طاقتور دشمن سے جنگ، خودکشی ہے، اگر جنگ ہوگئی تو... (پہلا حصہ)

    Sep ۲۴, ۲۰۱۹ ۰۳:۰۹

    سعودی عرب کی تیل تنصیبات پر یمن کے انصار اللہ کے حملے کو ایک ہفتے سے زیادہ کا وقت ہو رہا ہے اور سعودی عرب اور امریکا کی سمجھ میں نہيں آ رہا ہے کہ کیا کریں؟ میڈل ایسٹ آئی کے چیف ایڈیٹر ڈیوڈ ہرسٹ کہتے ہیں کہ کبھی عراق میں امریکا نے جنگ کرکے حیران کرنے والا آپریشن کیا تھا لیکن آج خود بھی حیران و پریشان ہے کہ کیا کرے؟

  • سعودی جارحیت اور یمن کی جنگ بندی کی پیشکش

    سعودی جارحیت اور یمن کی جنگ بندی کی پیشکش

    Sep ۲۲, ۲۰۱۹ ۲۱:۵۳

    سحر نیوزرپورٹ

  • جارح سعودی اتحاد کے فضائی حملوں میں متعدد افراد شہید

    جارح سعودی اتحاد کے فضائی حملوں میں متعدد افراد شہید

    Sep ۲۳, ۲۰۱۹ ۱۱:۰۸

    یمن کے خلاف سعودی جارحیت میں ایک بچے سمیت متعدد عام شہری شہید اور زخمی ہوگئے ۔ سعودی جارحیت کے جواب میں یمنی افواج کی کارروائیوں میں سعودی حکومت اور اس کے اتحادیوں کے درجنوں فوجیوں کے ہلاک اورزخمی ہونے کی خبر ہے ۔

  •  آل سعود کی حکومت اپنی عمر کی آخری سانسیں لے رہی ہے: سید حسن نصراللہ

    آل سعود کی حکومت اپنی عمر کی آخری سانسیں لے رہی ہے: سید حسن نصراللہ

    Sep ۲۳, ۲۰۱۹ ۰۶:۲۸

    حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ نے کہا ہے کہ سرزمین حجاز پر آل سعود کی حکومت اب کمزور اور ضعیف ہوگئی ہے اور وہ اپنی عمر کے آخری مراحل میں ہے۔

  • سعودی حکومت کی حمایت کی مخالفت

    سعودی حکومت کی حمایت کی مخالفت

    Sep ۲۲, ۲۰۱۹ ۲۱:۵۱

    سحر نیوزرپورٹ

  • یمن کے جوابی حملے ائر جارحین کو انتباه

    یمن کے جوابی حملے ائر جارحین کو انتباه

    Sep ۲۲, ۲۰۱۹ ۲۱:۴۹

    سحر نیوزرپورٹ

  • یمن پر سعودی عرب کے حملے جاری ہیں

    یمن پر سعودی عرب کے حملے جاری ہیں

    Sep ۲۲, ۲۰۱۹ ۱۶:۴۳

    یمنی ذرائع نے اعلان کیا ہے کہ جارح سعودی اتحاد کے ٹھکانوں پر یمنی فوج کے حملے بند ہونے کے باوجود سعودی عرب نے یمن کے مختلف علاقوں پر حملے جاری رکھے ہیں ۔

  • تحریک مزاحمت کی توانائیوں پر زور

    تحریک مزاحمت کی توانائیوں پر زور

    Sep ۲۱, ۲۰۱۹ ۲۲:۳۶

    سحر نیوزرپورٹ

Show More
خاص خبریں
  • ہندوستان: جھارکھنڈ حکومت اور طلبا کے درمیان بات چیت ناکام، پیر کو ریاستی اسمبلی کے محاصرے کا اعلان

    ہندوستان: جھارکھنڈ حکومت اور طلبا کے درمیان بات چیت ناکام، پیر کو ریاستی اسمبلی کے محاصرے کا اعلان

    ۸ hours ago
  • پاکستان، ترکیہ اور سعودی معاہدہ ، عالم اسلام میں تفرقہ کا حربہ نہ بننے پائے ، عراقی مراجع کا انتباہ

  • وزیرخارجہ عرا‍ قچی: جب تک امریکی خلاف ورزیاں جاری ہیں اس وقت تک مذاکرات کا دوبارہ آغاز ممکن نہيں ہے

  • آبنائے ہرمز اب پہلے جیسا نہيں رہے گا ، ایران

  • راہل گاندھی آج کے نوجوانوں کی تشویش کو سمجھ چکے ہیں: الہ آباد میں طلبا و طالبات کا اظہار خیال

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS