• سعودی شہہ رگ پر یمن کی کاری ضرب! ۔ کارٹون

    سعودی شہہ رگ پر یمن کی کاری ضرب! ۔ کارٹون

    Sep ۱۸, ۲۰۱۹ ۰۴:۴۶

    یمنی فورسز کے ڈرون یونٹ نے گزشتہ پیر کو سعودی عرب کی معروف اور سب سے بڑی آئل کمپنی آرامکو سے وابستہ دو آئل رفائنریز بقیق اور خریص پر دس بمبار ڈرون سے حملہ کیا جو خود سعودی وزیر توانائی کے بقول اسکی تیل پیداوار میں ۵۰ فیصد کی کمی کا سبب بنا۔تیل کی پیداوار اور برآمدات قبیلۂ آل سعود کے لئے شہہ رگ حیات کی حیثیت رکھتی ہیں۔اس حملے میں عجیب بات یہ رہی کہ امریکہ سے خریدے گئے کھربوں ڈالر کے ہتھیار بھی یمنی جوانوں کے اس حملے کو نہ روک پائے۔ اس حملے سے سعودی عرب کی دفاعی صورتحال کی قلئی کھل گئی۔

  • سعودی عرب کا تیل یمنی عوام کے خون سے زیادہ قیمتی نہیں -انصاراللہ

    سعودی عرب کا تیل یمنی عوام کے خون سے زیادہ قیمتی نہیں -انصاراللہ

    Sep ۱۸, ۲۰۱۹ ۱۵:۲۸

    یمن کی عوامی تحریک انصاراللہ کے ترجمان نے یمنی عوام کی حمایت میں رہبرانقلاب اسلامی ، حکومت اور ایرنی عوام کے موقف کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا ہے کہ عالمی برادری کو چاہئے کہ یمنی عوام کی مذمت کرنے کے بجائے یمن میں سعودی حکمرانوں کے ہاتھوں یمنی عوام کے قتل عام اور جرائم کی مذمت کرے۔ انہوں نے کہا کہ سعودی عرب کا تیل یمنی عوام کے خون سے زیادہ قیمتی نہیں ہے۔

  • یمن کے بارے میں ایرانی موقف کی قدر دانی

    یمن کے بارے میں ایرانی موقف کی قدر دانی

    Sep ۱۸, ۲۰۱۹ ۱۴:۴۶

    یمن کی عوامی انقلابی تحریک انصاراللہ کے ترجمان نے یمن کی حمایت میں رہبرانقلاب اسلامی، حکومت ایران اور ایرانی عوام کے موقف کی قدر دانی کی ہے ۔دوسری طرف جارح سعودی اتحاد کی تازہ جارحیت میں دسیوں عام شہری شہید اور زخمی ہوگئے جبکہ عسیر سیکٹر پر جارح سعودی فوجیوں کو یمنی فوجیوں سے سنگین شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے۔

  • سعودی عرب پر آگ برسانے والے ڈرون طیاروں کی دلچسپ داستان (دوسرا حصہ)

    سعودی عرب پر آگ برسانے والے ڈرون طیاروں کی دلچسپ داستان (دوسرا حصہ)

    Sep ۱۷, ۲۰۱۹ ۰۲:۳۳

    یمن کی مسلح افواج کے ترجمان یحیی السریع نے حملے کے بارے میں جو بیان دیا ہے اس پر توجہ دینے سے متعدد نکات سامنے آتے ہیں۔

  • سعودی عرب میں ایک پاکستانی کا سرقلم، جے پی پی کی جانب سے مذمت

    سعودی عرب میں ایک پاکستانی کا سرقلم، جے پی پی کی جانب سے مذمت

    Sep ۱۶, ۲۰۱۹ ۱۳:۵۲

    پاکستانی وکلا اور انسانی حقوق کے کارکنوں کی تنظیم جسٹس پراجیکٹ پاکستان جے پی پی نے سعودی عرب کی جیل میں فرد جرم عائد کئے بغیر ایک پاکستانی نوجوان کا سرقلم کردئے جانے کے واقعے کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے۔

  • سعودی عرب پر آگ برسانے والے ڈرون طیاروں کی دلچسپ داستان (پہلا حصہ)

    سعودی عرب پر آگ برسانے والے ڈرون طیاروں کی دلچسپ داستان (پہلا حصہ)

    Sep ۱۶, ۲۰۱۹ ۰۲:۵۰

    دنیائے عرب کے مشہور تجزیہ نگار عبد الباری عطوان نے سعودی عرب کی تیل تنصیبات پر یمنییوں کے ڈرون حملوں کا دلچسپ تجزیہ پیش کیا ہے۔ وہ لکھتے ہیں کہ اس میں کوئی حیرت کی بات نہیں ہے کہ سعودی عرب کے شہری سیکورٹی کے شعبے نے محنت کرکے اس آگ پر کنٹرول حاصل کر لیا جو مشرقی سعودی عرب میں بحرین کی سرحد کے نزدیک بقیق اور حریض نامی آئل ریفائنریوں میں ڈرون حملوں کی وجہ سے لگی تھی ۔

  • آرامکو حملے کے بعد سعودی حکام پر سکتہ طاری

    آرامکو حملے کے بعد سعودی حکام پر سکتہ طاری

    Sep ۱۵, ۲۰۱۹ ۱۰:۲۶

    سعودی عرب کے وزیر توانائی نے کہا ہے کہ آرامکو پر یمنی فوج کے ڈرون حملے کے بعد تیل کی پیداوار میں پچاس فی صد کمی واقع ہوگئی ہے۔

  • یمن کا اب تک کا سب سے بڑا حملہ، ایوان شاہی میں زلزلہ + ویڈیو

    یمن کا اب تک کا سب سے بڑا حملہ، ایوان شاہی میں زلزلہ + ویڈیو

    Sep ۱۵, ۲۰۱۹ ۰۵:۲۱

    یمن کی مسلح افواج کے ترجمان نے کہا ہے کہ سعودی عرب پر اب تک کا سب سے بڑا حملہ کیا گیا۔ اس حملے میں بیک وقت دس ڈرون طیاروں نے بقیق اور حریض کی آئل ریفائنریوں کو نشانہ بنایا ہے۔

  • سعودی عرب، اقتدار کی بھوک، نہ خدا ہی ملا نہ وصال صنم

    سعودی عرب، اقتدار کی بھوک، نہ خدا ہی ملا نہ وصال صنم

    Sep ۱۴, ۲۰۱۹ ۰۶:۳۴

    ایسا محسوس ہوتا ہے کہ خالد الفالح جو کبھی سعودی ولیعہد کے سب سے قابل اعتماد شخص ہوا کرتے تھے، بن سلمان کی اقتدار طلبی کے مطابق ان کے پروگرامز کو آگے بڑھانے میں بری طرح ناکام رہے ہیں۔

  • شیعہ عالم دین کو سعودی عرب میں 12 سال قید کی سزا

    شیعہ عالم دین کو سعودی عرب میں 12 سال قید کی سزا

    Sep ۱۳, ۲۰۱۹ ۰۶:۴۹

    سعودی عدالت نے ایک شیعہ عالم دین کو پر امن تحریک کی حمایت کرنے کی پاداش میں 12 سال قید کی سزا دی۔