-
کفّار کے نوکر مسلمانوں میں اختلافات کا سبب !
Jun ۰۶, ۲۰۱۹ ۰۵:۲۷قرآن تمام انسانوں کے لیے، ہر دور کے انسانوں کے لیے، اور ہر انسان کے لیے ہدایت کی کتاب ہے۔ اور انسانوں میں بالخصوص مسلمانوں کے لیے اس میں خاص ہدایات ہیں، جن میں غور و خوض کی ضرورت ہے۔
-
فلسطین میں غاصب دشمن کے مقابلے میں ڈٹ جانے پر رہبر انقلاب اسلامی کی تاکید
Jun ۰۵, ۲۰۱۹ ۱۴:۱۹رہبر انقلاب اسلامی نے فرمایا کہ اسلامی ملکوں کو آپس میں محاذ آرائی کرنے کے بجائے فلسطین میں غاصب دشمن کی مجرمانہ موجودگی کے خلاف اٹھ کھڑا ہونا چاہئے۔
-
یمن کے رہائشی علاقوں پر سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں کا حملہ
Jun ۰۵, ۲۰۱۹ ۱۵:۴۴سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں نے یمن کے مختلف صوبوں منجملہ صعدہ اور حجہ میں رہائشی علاقوں کو اپنی وحشیانہ جارحیت کا نشانہ بنایا۔
-
صدی معاملہ کسی بھی صورت میں کامیاب نہیں ہوگا : رہبر معظم انقلاب اسلامی
Jun ۰۵, ۲۰۱۹ ۰۷:۲۵اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں مصلائے حضرت امام خمینی (رہ) میں نمازعید سعید فطر رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی امامت میں ادا کی گئی۔
-
یمن: عدن میں سعودی فوجی ٹھکانوں پر ڈرون حملہ
Jun ۰۳, ۲۰۱۹ ۱۴:۲۲یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس نے جنوبی یمن کے شہر عدن میں سعودی اتحاد کے فوجی ٹھکانوں پر ڈرون حملہ کیا ہے۔
-
فلسطینیوں کے خلاف دشمنان اسلام کی سازش
Jun ۰۲, ۲۰۱۹ ۱۲:۰۴یمن کی عوامی تحریک انصاراللہ کے سیکریٹری جنرل نے سینچری ڈیل سازشی منصوبے پر عمل درآمد کے لئے امریکہ و اسرائیل کو بعض عرب ملکوں کی حاصل حمایت کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ فلسطینیوں کو دشمنان اسلام کی ایک بڑی سازش کا سامنا ہے۔
-
شام کی جانب سے مکہ اجلاس کے اختتمامی بیان کی مذمت
Jun ۰۲, ۲۰۱۹ ۱۱:۲۶شام کی وزارت خارجہ نے مکہ اجلاس کے اختتامی بیان کی مذمت کی ہے۔
-
رقہ دھماکے میں 10 جاں بحق اور 20 زخمی
Jun ۰۲, ۲۰۱۹ ۱۱:۲۵شام کے شہر رقہ میں جمعے کی رات ہونے والے کار بم دھماکے میں تیس افراد جاں بحق و زخمی ہو گئے۔
-
سینچری ڈیل کبھی کامیاب نہیں ہو گی، سید حسن نصراللہ
Jun ۰۱, ۲۰۱۹ ۰۹:۵۱حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصراللہ نے کہا ہے کہ فلسطینیوں کے خلاف امریکہ کا سینچری ڈیل منصوبہ کبھی کامیاب نہیں ہو گا۔ انہوں نے کہا کہ عالمی یوم القدس کو ناکام کرنے کی کوششیں شکست سے دوچار ہو گئی ہیں۔
-
سعودی ٹارچرسیلوں میں 30 ہزار سے زائد بے گناہ قیدی
May ۳۰, ۲۰۱۹ ۰۸:۲۲اسلامی جمہوریہ ایران کے مقدس شہر قم میں انسانی حقوق کی بین الاقوامی تنظیم عدالت ملل (Nations justice) کے زیر انتظام علاقائی ممالک میں انسانی حقوق کی پامالی اور سعودی عرب کا کردار کے موضوع پر سیمینار کا انعقاد کیا گیا جس سے انسانی حقوق کے ماہرین سمیت مختلف ممالک کی شخصیات نے خطاب کیا۔