-
یمن کا ظالمانہ محاصرہ ختم کرنے کا مطالبہ
Nov ۱۴, ۲۰۱۷ ۲۰:۲۷سحر نیوز رپورٹ
-
سعودی جارحیت اور یمن کے جوابی حملے
Nov ۱۴, ۲۰۱۷ ۲۰:۲۷سحر نیوز رپورٹ
-
اقتدار کا متوالا سعودی شہزادہ
Nov ۱۴, ۲۰۱۷ ۲۰:۲۷سحر نیوز رپورٹ
-
سعودی عرب مسلمانوں اور عربوں کی شبیہ خراب کررہا ہے
Nov ۱۵, ۲۰۱۷ ۱۰:۳۰شام نے کہا ہے کہ سعودی عرب نے مسلمانوں اور عربوں کی شبیہ خراب کردی ہے
-
سعودی عرب داعش، القاعدہ اور النصرہ سے زیادہ بچوں کا قاتل
Nov ۱۵, ۲۰۱۷ ۰۸:۵۲اقوام متحدہ میں ایران کے نائب مندوب نے یمن کے خلاف سعودی جارحیت پر انسانی حقوق کی جانب سے ڈرامائی خاموشی اختیار کرنے پر کڑی نکتہ چینی کرتے ہوئے کہا کہ دہشتگردی کے خلاف جنگ میں سعودی عرب کی موجودگی انسانیت اور انسانی حقوق سے مذاق کے مترادف ہے۔
-
یمن، قبیلۂ آل سعود کی درندگی کا شکار! ۔ ویڈیو
Nov ۱۳, ۲۰۱۷ ۱۷:۲۳مارچ دو ہزار پندرہ سے اب تک یمن پر آل سعودی اور اسکے اتحاد کی مسلسل بمباری جاری ہے جو گزشتہ چند روز سے اور زیادہ شدت اختیار کر چکی ہے۔بمباری کے ساتھ ساتھ آل سعود نے یمن کی ہوائی زمینی اور سمندری ناکہ بندی بھی کی ہوئی ہے تاکہ کسی قسم کی امداد یمنی مظلوموں تک نہ پہونچ پائے۔ یمنی عوام پر بمباری کرنا آل سعود کے معمولات زندگی کا حصہ بن چکا ہے!
-
ٹرمپ اور نتن کو اپنا گمشدہ مل گیا! ۔ کارٹون
Nov ۱۲, ۲۰۱۷ ۰۹:۰۱برزیلی کارٹونسٹ کارلوس لاتوف کا بنایا ہوا کارٹون جس میں دکھایا گیا ہے کہ سعودی ولیعہد کی شکل میں ٹرمپ اور نتن یاہو کو انکا وہ گمشدہ مل گیا جسکی انہیں عالم اسلام میں زمانے سے تلاش تھی!
-
داعش کو امریکہ اور سعودی عرب نے بنایا تھا، سید حسن نصراللہ
Nov ۱۰, ۲۰۱۷ ۱۵:۴۰حزب اللہ کے سربراہ سید حسن نصراللہ نے امریکہ اور اور سعودی عرب کو داعش کا بانی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ داعش کا مکمل خاتمہ قریب ہے۔
-
عالمی برادری سعودی جرائم کا نوٹس لے : ایران
Nov ۰۸, ۲۰۱۷ ۱۵:۲۰سحر نیوز رپورٹ
-
اپنے سائے سے بھی ڈر ہے سعودی ولیعہد کو! ۔ کارٹون
Nov ۰۶, ۲۰۱۷ ۱۲:۴۹بعض ذرائع نے فاش کیا ہے کہ ان دنوں سعودی عرب کے ولیعہد محمد بن سلمان اپنے قریبیوں سے بھی بڑے خوفزدہ ہیں اور دوسروں کو ان تک پہونچنے کے لئے تین سیکورٹی چیک سے ہو کر گزرنا پڑتا ہے۔گزشتہ چند روز میں ہونے والی گرفتاریاں بھی اس بات کی گواہ ہیں۔