-
نیو کیسل فٹبال کلب کی خریداری، بن سلمان کے لئے مصیبت بن گئی+ تصاویر
Oct ۲۳, ۲۰۲۱ ۲۲:۵۷سعودی عرب نے انسانی حقوق کی تنظیموں کی مخالفت کے باوجود انگلش فٹبال کلب نیو کیسل کی خریداری کرکے بین الاقوامی برادری میں اپنا امیج بہتر بنانے کی کوشش کی تاہم برطانوی شہریوں نے بن سلمان کے خلاف اپنے غم و غصے کا اعلان کر دیا۔
-
یمنی فورسز کی کامیابیوں اور مزاحمت کی حمایت میں یمنی عوام کا مظاہرہ/ صنعا: اقوام متحدہ یمن میں سعودی جرائم کو نظر انداز کر رہا ہے
Oct ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۵:۴۳یمنی عوام نے دارالحکومت صنعا مین ایک بڑا اجتماع کر کے جارح سعودی اتحاد کے مقابلے میں استقامت و مزاحمت جاری رکھنے پر زور دیتے ہوئے جنگی محاذوں کی حمایت پر تاکید کی ہے۔
-
جارحین کے مقابلے میں استقامت پر زور
Oct ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۸:۱۸سحر نیوز رپورٹ
-
یمنی فورسز کے ہاتھوں مآرب کا ایک اور اہم علاقہ آزاد، عرب امارات سے وابستہ کرایے کے فوجی فرار پر مجبور
Oct ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۱:۲۲یمنی فورسز نے مآرب میں اپنی پیش قدمی کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے نجا علاقے کو بھی جارح قوتوں سے آزاد کرالیا ہے۔
-
ریاض میں دهماکہ، جیزان میں فوجی ٹهکانے پر میزائلی حملہ
Oct ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۹:۵۱سحر نیوز رپورٹ
-
ریاض میں دھماکہ اور آتشزدگی، جیزان میں فوجی ٹھکانوں پر میزائل کی بارش
Oct ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۳:۲۱سعودی حکومت کی نیشنل گارڈ کی وزارت نے دارالحکومت ریاض میں آتشزدگی کی تصدیق کردی ہے۔ اس درمیان یمنی فوج نے سعودی عرب کے جنوبی شہر جیزان میں جارح سعودی اتحاد کے فوجی ٹھکانوں پر میزائل سے حملہ کرکے دسیوں جارح فوجیوں کو ہلاک اور زخمی کردیا ہے۔
-
جنگ یمن کے تعلق سے سلامتی کونسل کی منافقت
Oct ۲۱, ۲۰۲۱ ۲۰:۱۵سحر نیوز رپورٹ
-
یمنی فوج کی بڑی کامیابی، جارح سعودی اتحاد کے دسیوں فوجی ہلاک و زخمی
Oct ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۲:۲۹سعودی عرب کے جنوبی علاقے میں یمنی فورسز کی کارروائی میں جارح سعودی اتحاد کے دسیوں فوجی ہلاک و زخمی ہوئے۔
-
اسلام کا فاتحہ پڑھنے پر آل سعود کمربستہ، ملک کے ساحلوں پر عریانیت کی اجازت دے دی
Oct ۱۸, ۲۰۲۱ ۰۹:۳۴سعودی عرب کے اقتصادی لحاظ سے اہم ساحلی شہر ملک عبد اللہ میں خواتین کو بکنی پہن کر گھومنے، حقہ پینے اور اپنے ساتھ گھریلو جانور رکھنے کی اجازت دے دی گئی ہے۔
-
یمن میں شدید غذائی قلت، ورلڈ فوڈ پروگرام سے عالمی برادری سے اپیل
Oct ۱۷, ۲۰۲۱ ۰۷:۳۶اقوام متحدہ کے انسانی امداد کے سب سے بڑے ادارے ورلڈ فوڈ پروگرام نے یمن میں شدید غذائی قلت کو ختم کرنے کے لئے بین الاقوامی برادری سے فوری مدد کی اپیل کی ہے۔