-
آیت اللہ شیخ زکزکی کی رہائی کے حق میں نائیجریا کے عوام کا مظاہرہ
Dec ۲۳, ۲۰۱۶ ۱۸:۴۷نائیجریا کے مسلمانوں نے ایک بڑا مظاہرہ کرکے تحریک اسلامی کے رہنما آیت اللہ شیخ ابراہیم زکزکی کی فوری رہائی کا مطالبہ کیا ہے-
-
نائیجیریا کی اسلامی تحریک کے قائد آیۃ اللہ شیخ زکزکی کی رہائی کا حکم
Dec ۰۳, ۲۰۱۶ ۱۶:۰۸نائیجیریا کی عدالت نے اسلامی تحریک کے سربراہ آیۃ اللہ شیخ ابراہیم زکزکی کی رہائی کا حکم جاری کر دیا۔
-
آیت اللہ شیخ زکزکی کو رہا کیا جائے: نائیجیریا کے عوام
Nov ۲۲, ۲۰۱۶ ۱۶:۵۵نائیجیریا میں سول سوسائٹی کے سرگرم رہنماوں نے باضابطہ طور پر آیت اللہ شیخ ابراہیم زکزکی کی غیر مشروط رہائی کا مطالبہ کیا ہے
-
نائیجیریا میں آیت اللہ شیخ زکزکی کی رہائی کے حق میں مظاہرہ
Sep ۱۷, ۲۰۱۶ ۱۸:۲۸نائیجیریا کے مسلمانوں نے ایک بڑے مظاہرے میں شرکت کرکے اپنے ملک کے مذہبی رہنما آیت اللہ شیح ابراہیم زکزکی کی فوری رہائی کا مطالبہ کیا -
-
شیخ زکزکی کی حمایت میں نائیجیریا کے عوام کے احتجاجی مظاہرے
Sep ۱۷, ۲۰۱۶ ۱۱:۱۰نائیجیریا کے عوام اسلامی تحریک کے سربراہ آیت اللہ شیخ ابراہیم زکزکی کی رہائی کے لیے بدستور مظاہرے کر رہے ہیں۔
-
نائجیریا:" آیت اللہ زکزکی" کی حمایت میں مظاہرہ
Sep ۱۵, ۲۰۱۶ ۱۷:۲۱نائجیریا کے مسلمان رہنما آیت اللہ شیخ زکز کی رہائی کا مطالبہ زور پکڑتا جا رہا ہے
-
شیخ زکزکی کی رہائی کے لئے نائجیریا میں مظاہرے جاری
Sep ۱۱, ۲۰۱۶ ۰۸:۱۶نائیجیریا میں ایک بار پھر لوگوں نے بڑی تعداد میں فوج اور سیکورٹی اہلکاروں کے مظالم کے خلاف مظاہرے کئے ہیں
-
نائجیریا: آیتہ اللہ شیخ زکزکی کی رہائی کی مخالفت
Aug ۳۰, ۲۰۱۶ ۲۰:۲۸نائجیریا کے سپریم کورٹ نے آیتہ اللہ شیخ زکزکی کی رہائی کی درخواستوں کو مسترد کر دیا ہے۔
-
نائجیریا: آیۃ اللہ شیخ ابراہیم زکزکی کی حمایت میں مظاہرہ
Aug ۰۸, ۲۰۱۶ ۱۷:۱۸نائجیریا کے عوام ایک بار پھر آیۃ اللہ شیخ ابراہیم زکزکی کی حمایت میں سڑکوں پر نکل آئے ہیں۔
-
دلیر و بیباک مذہبی پیشوا زکزکی کو جیل میں ملا گرانقدر تحفہ
Aug ۰۶, ۲۰۱۶ ۱۲:۲۸نائیجیریا کے معروف اور دلیر مذہبی پیشوا آیت اللہ ابراہیم زکزکی کو جو جیل میں بند ہیں ، حضرت امام علی رضا (ع) کے روضے کے پرچم سے نوازا گیا ہے