-
امام جمعہ تہران آیت اللہ محمد امامی کاشانی اپنے معبود حقیقی سے جا ملے
Mar ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۰:۰۳امام جمعہ تہران اور مجلس خبرگان رہبری کے رکن آیت اللہ محمد امامی کاشانی 92 سال کی عمر میں اپنے معبود حقیقی سے جا ملے-
-
انقلاب اسلامی، امریکہ و صیہونی حکومت کے تسلط کی راہ میں حائل ہوگیا: خطیب نماز جمعہ تہران
Feb ۰۷, ۲۰۲۰ ۲۰:۱۹تہران کے خطیب نماز جمعہ نے کہا ہے کہ اگر اسلامی انقلاب نہ آتا تو امریکہ اور صیہونی حکومت، اسلامی جمہوریہ ایران اور عالم اسلام پر مسلط رہتے۔
-
دشمنوں کی سازشوں کے مقابلے میں مسلمانوں کی ہوشیاری پر تاکید
Dec ۲۰, ۲۰۱۹ ۱۸:۵۲تہران کے خطیب نماز جمعہ نے اسلامی ممالک کے حالات کی جانب اشارہ کرتے ہوئے دشمنوں کی سازشوں کے مقابلے میں مسلمانوں کی ہوشیاری کی ضرورت پر زوردیا ہے -
-
ایرانی قوم اسلامی انقلاب سے دستبردار نہیں ہوگی، خطیب جمعہ
Aug ۲۳, ۲۰۱۹ ۱۵:۱۸تہران کے خطیب جمعہ آیت اللہ امامی کاشانی نے کہا ہے کہ ایران کے عوام اقتصادی دباؤ کی وجہ سے انقلاب اسلامی سے دستبردار ہونے والے نہیں۔
-
امریکہ کی ناپاک و شرمناک ماہیت سب پر عیاں ہو گئی، خطیب جمعہ تہران
Apr ۲۶, ۲۰۱۹ ۱۴:۵۸تہران کے خطیب جمعہ نے گذشتہ چالیس برسوں کے دوران ایرانی عوام کے خلاف امریکی جرائم کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ کے خبیث صدر ٹرمپ کے اقدامات سے امریکی ماہیت سب پر عیاں ہو گئی۔
-
نیوزی لینڈ میں نمازیوں پر حملہ قابل مذمت ہے، خطیب جمعہ تہران
Mar ۱۵, ۲۰۱۹ ۱۴:۱۴تہران کے خطیب جمعہ آیت اللہ امامی کاشانی نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران نے عراق اور شام میں امریکہ کی تمام سازشوں کو ناکام بنا دیا۔
-
ایرانی عوام جشن انقلاب میں تاریخی شرکت کرکے دشمنوں کو مایوس کردیں گے
Feb ۰۱, ۲۰۱۹ ۱۶:۰۸تہران کے خطیب جمعہ نے کہا کہ ایران کے عوام گیارہ فروری کو اسلامی انقلاب کی کامیابی کی سالگرہ کی ریلیوں میں تاریخی شرکت کرکے دشمنوں کو مایوس کردیں گے۔
-
سعودی حکومت ایک بے عقل اور بے دین ولیعہد کے ہاتھ میں ہے
Apr ۱۳, ۲۰۱۸ ۱۵:۴۹تہران کے خطیب جمعہ نے کہا ہے کہ سعودی عرب اور اسرائیل عالم اسلام کو اس کے دینی اعتقادات سے تہی دست اور بیگانہ کردینا چاہتے ہیں اور آج اسلام سے سعودی عرب کی خیانت اور غداری سب پر واضح ہوچکی ہے۔
-
بیت المقدس کے بارے میں امریکی منصوبہ ناکام رہے گا، خطیب جمعہ تہران
Dec ۲۲, ۲۰۱۷ ۱۵:۱۸تہران کے خطیب جمعہ نے اسلامی جمہوریہ ایران کے ذریعے یمن کو میزائل فراہم کرنے پر مبنی امریکی دعوے کو مسترد کردیا ہے۔
-
امت مسلمہ امریکی آلہ کاروں کے خلاف اٹھ کھڑی ہو: خطیب جمعہ تہران
May ۲۰, ۲۰۱۶ ۱۵:۲۱تہران کے خطیب جمعہ نے مسلم امہ سے دہشت گرد گروہوں، امریکہ کے پٹھووں اور صیہونی حکومت کے خلاف جدوجہد کی اپیل کی ہے۔