-
نائجیریا میں امام مہدی (عج) امام بارگاہ کا محاصرہ
Aug ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۰:۳۱ذرائع کے مطابق نائجیریا کی ریاست سوکوٹو میں پولیس نے امام مہدی (عج) امامبارگاہ کو اپنے محاصرے میں لے لیا ہے۔
-
نائجیریا میں عزاداری سید الشہداء + ویڈیو
Aug ۲۶, ۲۰۲۰ ۰۷:۳۶نائجیریا کے دار الحکومت ابوجا میں تحریک اسلامی کے سربراہ شیخ ابراہیم زکزکی کے حامیوں نے مجالس عزا کا انعقاد کیا۔
-
نائیجیریا میں اسلامی تحریک کے رہنما کی رہائی کا مطالبہ
May ۳۱, ۲۰۱۸ ۱۷:۲۶نائیجیریا کے مسلمانوں نے دارالحکومت ابوجا میں مظاہرہ کرکے اسلامی تحریک کے رہنما آیت اللہ شیخ زکزکی کی رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔
-
آیت اللہ الزکزکی کی رہائی کے لئے مظاہرے
Apr ۱۲, ۲۰۱۷ ۱۷:۴۸نائیجیریا کے مسلمانوں اور عیسائیوں نے دارالحکومت ابوجا کی سڑکوں پر مظاہرے کر کے نائجیریا کی تحریک اسلامی کے رہنما کی آزادی کا مطالبہ کیا-
-
آیت اللہ شیخ زکزکی کی رہائی کا مطالبہ
Feb ۰۲, ۲۰۱۷ ۱۵:۳۱نائیجیریا کے صوبہ اکیتی کے گورنر نے اسلامی تحریک کے رہنما آیت اللہ شیخ زکزکی کی رہائی کا مطالبہ کیا ہے -
-
آیت اللہ ابراہیم الزکزکی کی رہائی کا مطالبہ
Jan ۱۶, ۲۰۱۷ ۱۴:۵۹ایمنسٹی انٹرنیشنل نے نائیجیریا کی حکومت پر زور دیا ہے کہ وہ، اسلامی تحریک کے سربراہ کی آزادی سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے کا احترام کرتے ہوئے انہیں رہا کر دے۔