SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

اترپردیش

  • کیا اسکولوں میں وندے ماترم پڑھنا لازمی ہونا چاہئے؟ یوگی کو ملک کی ترقی اور بچوں کا روشن مستقبل اسی میں نظر آتا ہے!

    کیا اسکولوں میں وندے ماترم پڑھنا لازمی ہونا چاہئے؟ یوگی کو ملک کی ترقی اور بچوں کا روشن مستقبل اسی میں نظر آتا ہے!

    Nov ۱۰, ۲۰۲۵ ۱۳:۵۵

    اتر پردیش کے وزیر اعلی یوگی نے کہا ہر اسمبلی حلقے میں ایکتا یاترا کا آغاز کیا جا رہا ہے۔ ہمیں اتحاد اور سالمیت کو نقصان پہنچانے والی قوتوں کی نشاندہی اور ان کے خلاف کارروائی کرنی چاہیے تاکہ کوئی جناح دوبارہ پیدا نہ ہو سکے۔

  • ہندوستان: اترپردیش کے ایک علاقے میں اقلیتی فرقے کے کسانوں کی زمین پر شہ زوروں کا قبضہ، بی جے پی کا جھنڈا نصب

    ہندوستان: اترپردیش کے ایک علاقے میں اقلیتی فرقے کے کسانوں کی زمین پر شہ زوروں کا قبضہ، بی جے پی کا جھنڈا نصب

    Nov ۰۸, ۲۰۲۵ ۰۸:۱۳

    اترپردیش کے ضلع لکھیم پور کھیری کی دھورہرا تحصیل میں شہ زوروں کے ذریعہ اقلیتی فرقے کے کسانوں کی فصلوں کوتباہ کرکے ان کی زمین پر جبراً قبضہ کرنے کی خبر ہے۔

  • ہندوستان میں دو دن میں دوسرا ٹرین حادثہ، ٹرین کی زد میں آکر 6 خواتین ہلاک

    ہندوستان میں دو دن میں دوسرا ٹرین حادثہ، ٹرین کی زد میں آکر 6 خواتین ہلاک

    Nov ۰۵, ۲۰۲۵ ۰۸:۵۷

    ہندوستان کی ریاست اترپردیش میں بدھ کی صبح ایک درد ناک ٹرین حادثے میں 6 خواتین ٹرین کی زد میں آ کر ہلاک ہوگئیں۔

  • ہندوستان: 9 ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں ایس آئی آر کا باضابطہ آغاز

    ہندوستان: 9 ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں ایس آئی آر کا باضابطہ آغاز

    Nov ۰۴, ۲۰۲۵ ۱۲:۲۲

    ہندوستان میں یوپی سمیت نو ریاستوں اور مرکز کے زیرانتظام تین علاقوں میں آج سے آیس آئی آر شروع ہوگئی ہے۔

  • اتر پردیش میں ایس آئی آر سے پہلے بڑے پیمانے پر اعلی افسران کے تبادلے، مذہب کی بنیاد تعیناتی کے الزامات

    اتر پردیش میں ایس آئی آر سے پہلے بڑے پیمانے پر اعلی افسران کے تبادلے، مذہب کی بنیاد تعیناتی کے الزامات

    Oct ۳۰, ۲۰۲۵ ۱۳:۴۵

    سماج وادی پارٹی نے الزام لگایا کہ ریاست میں ایس آئی آر کرانے کے لئے مقرر کیے گئے بی ایل او، ای آر او اور اے ڈی ایم کو ذات اور مذہب کی بنیاد پر بی جے پی حکومت کی ذہنیت کے مطابق تعینات کیا گیا ہے۔

  • ہندوستان: سمندری طوفان

    ہندوستان: سمندری طوفان "مونتھا" کے نتیجے میں کئی ریاستوں میں عام زندگی درہم برہم

    Oct ۲۹, ۲۰۲۵ ۱۱:۵۰

    ہندوستان کی ریاست آندھرا پردیش میں سمندری طوفان "مونتھا" نے ساحلی علاقوں میں تباہی مچادی ہے اور اس طوفان نے ساحل سے ٹکرانے کے بعد کئی ریاستوں میں عام زندگی کو درہم برہم کردیا ہے۔

  • مایاوتی: مسلم لڑکیوں پر بیان ، مختلف ریاستوں میں نفرت پھیلانے کی  کوشش

    مایاوتی: مسلم لڑکیوں پر بیان ، مختلف ریاستوں میں نفرت پھیلانے کی کوشش

    Oct ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۲:۵۳

    بہوجن سماج پارٹی کی سربراہ اور اتر پردیش کی سابق وزیر اعلیٰ مایاوتی نے ’10 مسلم لڑکیاں لاؤ اور نوکری پاؤ’ کا بیان دینے والے بی جے پی لیڈر پر سخت تنقید کی ہے۔

خاص خبریں
  • ہندوستان، ایران کے ساتھ ثقافتی اور تاریخی روابط کو فروغ دینے کا خواہاں ہے: ہندوستانی سفیر

    ہندوستان، ایران کے ساتھ ثقافتی اور تاریخی روابط کو فروغ دینے کا خواہاں ہے: ہندوستانی سفیر

    ۲ hours ago
  • ایران کی جوہری تنصیبات کے خلاف فوجی جارحیت پر آئی اے ای اے کی خاموشی ایک سنگین کوتاہی

  • موجودہ حساس حالات میں ہمہ جہت تیاری کی ضرورت پر بری فوج کے کمانڈر کی تاکید

  • ایرانی حملوں میں امریکی اڈوں کو پہنچنے والے نقصان کی نئی تصاویر

  • امریکہ: بی بی سی کیس میں ٹرمپ کو عدالتی جھٹکا، گیارہ دسمبر تک گواہی دینا ہوگی

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS