SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

اجلاس

  • برکس اجلاس، ہندوستانی وزیراعظم کا دورۂ جنوبی افریقہ

    برکس اجلاس، ہندوستانی وزیراعظم کا دورۂ جنوبی افریقہ

    Aug ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۲:۴۴

    ہندوستان کے وزیراعظم نریندر مودی برکس کے سربراہی اجلاس میں شرکت کے لئے جنوبی افریقہ کے لئے روانہ ہوگئے۔

  • قرآن مجید کی مسلسل توہین کو کس طرح روکا جائے،  ایران نے بتا دیا

    قرآن مجید کی مسلسل توہین کو کس طرح روکا جائے، ایران نے بتا دیا

    Aug ۰۱, ۲۰۲۳ ۰۶:۱۶

    ایران کے وزیر خارجہ نے قرآن مجید کی مسلسل توہین کو روکنے کیلئے اسلامی تعاون تنظیم کے آن لائن ہنگامی اجلاس کے دوران اپنی تجاویز پیش کیں۔

  • ایران نے دہشتگردی اور بیرونی طاقتوں کی تسلط پسندانہ مداخلت کا ڈٹ کر مقابلہ کیا : صدر رئیسی

    ایران نے دہشتگردی اور بیرونی طاقتوں کی تسلط پسندانہ مداخلت کا ڈٹ کر مقابلہ کیا : صدر رئیسی

    Jul ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۳:۲۶

    شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے ایران کے صدر نے کہا کہ ایران نے خطے میں امن و آشتی کو مستحکم بنانے میں اپنے بنیادی کردار کو ثابت کر دیا ہے۔

  • روس کو الگ تھلگ نہیں کیا جا سکتا، ماریا زاخارووا

    روس کو الگ تھلگ نہیں کیا جا سکتا، ماریا زاخارووا

    Jun ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۰:۲۴

    روس کے دفتر خارجہ کی ترجمان نے سن پیٹرز برگ کے اقتصادی فورم میں دنیا کے ایک سو تیس ملکوں کے نمائندوں کی شرکت کو روس کو الگ تھلگ کرنے میں دشمنوں کی شکست کی علامت سے تعبیر کیا ہے۔

  • پاکستان: فوجی تنصیبات پر حملے کی منصوبہ بندی کرنے والوں کے خلاف قانونی کارروائی کا اعلان

    پاکستان: فوجی تنصیبات پر حملے کی منصوبہ بندی کرنے والوں کے خلاف قانونی کارروائی کا اعلان

    Jun ۰۷, ۲۰۲۳ ۱۴:۲۵

    پاکستانی فوج کے فارمیشن کمانڈروں کی کانفرنس میں اعلان کیا گیا ہے کہ فوجی تنصیبات پر حملے کی منصوبہ بندی کرنے والوں کے خلاف سخت قانونی کارروائی کی جائے گی۔

  • برکس گروپ کے وزرائے خارجہ کا مشترکہ بیان

    برکس گروپ کے وزرائے خارجہ کا مشترکہ بیان

    Jun ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۳:۱۵

    برکس گروپ کے وزرائے خارجہ نے بنیادی تنصیبات پر دہشت گردانہ حملوں کی مذمت کرتے ہوئے ہتھیاروں پر کنٹرول کو مضبوط بنانے اور انرجی سیکورٹی کی ضمانت فراہم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

  • وزیر خارجہ امیرعبداللہیان کیپ ٹاؤن پہنچ گئے

    وزیر خارجہ امیرعبداللہیان کیپ ٹاؤن پہنچ گئے

    Jun ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۴:۳۸

    وزیر خارجہ فرینڈز آف برکس وزرائے خارجہ اجلاس میں شرکت کیلئے کیپ ٹاؤن پہنچ گئے۔

  • مغرب کی پالیسی دنیا میں بدامنی پر منتج ہوئی ہے، روسی صدر

    مغرب کی پالیسی دنیا میں بدامنی پر منتج ہوئی ہے، روسی صدر

    May ۲۴, ۲۰۲۳ ۰۹:۵۷

    روس کے صدر نے کہا ہے کہ ایسی حالت میں کہ مغربی ممالک دنیا میں بحران و بد امنی کے درپے رہے ہیں، ایشیا سےافریقہ تک آزاد و خود مختار ممالک کو چاہئے کہ دنیا میں ناقابل تقسیم سیکورٹی کے قیام میں مدد دیں۔

  • ہماری نگاہ مستقبل کی جانب ہے نہ کہ ماضی کی طرف : شام کے وزیر خارجہ

    ہماری نگاہ مستقبل کی جانب ہے نہ کہ ماضی کی طرف : شام کے وزیر خارجہ

    May ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۴:۰۴

    شام کے وزیر خارجہ کی قیادت میں ایک اعلی سطحی شامی وفد جدہ پہنچ چکا ہے۔

  • اقوام متحدہ کی تاریخ میں پہلی بار

    اقوام متحدہ کی تاریخ میں پہلی بار "یوم النکبہ" کا پروگرام منقعد ہوا

    May ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۳:۱۱

    امریکہ اور صیہونی حکومت کی سرتوڑ کوشش کے باوجود، اقوام متحدہ میں یوم النکبہ کا یادگار پروگرام منعقد ہوا۔

Show More
خاص خبریں
  • پاکستان: پیٹرولیم لیوی کے خاتمے کے لیے حکومت کو 10 دن کی مہلت، حافظ نعیم الرحمٰن

    پاکستان: پیٹرولیم لیوی کے خاتمے کے لیے حکومت کو 10 دن کی مہلت، حافظ نعیم الرحمٰن

    ۲ hours ago
  • ہندوستان: امیرترین افراد کے خبر رساں اداروں کی طرف سے مودی کے پرائیویسی قانون کو سپریم کورٹ میں چیلنج

  • پاکستان: وکلا نظامِ انصاف پر عوامی اعتماد مضبوط بنانے میں اپنا کردار ادا کریں، چیف جسٹس یحییٰ آفریدی

  • ایتھوپیا میں آرتھوڈوکس عیسائیوں پر حملے، 60 افراد ہلاک

  • شام کے جنوبی علاقے پر اردنی فضائیہ کے حملے، 10 افراد ہلاک

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS