SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

اجلاس

  • جوہری معاہدے میں ایران کی واپسی کی شرط

    جوہری معاہدے میں ایران کی واپسی کی شرط

    Feb ۲۶, ۲۰۲۰ ۱۸:۵۴

    ایران کے نائب وزیر خارجہ برائے سیاسی امور نے اس جانب اشارہ کرتے ہوئے کہ اینستکس تقریبا عمل در آمد کے قریب پہنچ چکا ہے کہا کہ جب تک اقتصادی امور میں ایران کے مفادات کا لحاظ نہیں رکھا جاتا اس وقت تک جوہری معاہدے میں ایران کی واپسی ممکن نہیں۔

  • یمن پر سعودی جارحیت بند ہونے کی صورت میں تہران اور ریاض کے مذاکرات ممکن ہوجائیں گے، صدر روحانی

    یمن پر سعودی جارحیت بند ہونے کی صورت میں تہران اور ریاض کے مذاکرات ممکن ہوجائیں گے، صدر روحانی

    Feb ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۴:۳۲

    اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ ایران مخالف پابندیوں سے دشمنوں کو کچھ بھی حاصل نہیں ہوا اورامریکی حکام آج اس نتیجے پر پہنچ گئے ہیں کہ انہوں نے پابندیوں کا جو راستہ اپنایاتھا وہ غلط تھا

  • پامپئو کا دورۂ ازبکستان؛ وسطی ایشیا میں اثر و رسوخ میں اضافے کے لئے واشنگٹن کی کوشش

    پامپئو کا دورۂ ازبکستان؛ وسطی ایشیا میں اثر و رسوخ میں اضافے کے لئے واشنگٹن کی کوشش

    Feb ۰۳, ۲۰۲۰ ۱۳:۱۹

    امریکی وزیر خارجہ مائیک پامپئو اتوار کو ازبکستان کے دارالحکومت تاشقند پہنچے- پامپئو نے ازبکستان کے وزیر خارجہ عبدالعزیز کاملوف سے ملاقات کی اور پھر اس ملک کے صدر سے بھی ملاقات کی ہے-

  • سعودی عرب نے ایرانی وفد کو جدہ اجلاس میں شرکت کیلئے ویزا نہیں دیا

    سعودی عرب نے ایرانی وفد کو جدہ اجلاس میں شرکت کیلئے ویزا نہیں دیا

    Feb ۰۳, ۲۰۲۰ ۰۶:۳۷

    ایرانی محکمہ خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ سعودی عرب نے جدہ میں واقع اسلامی تعاون تنظیم کے ہیڈ کوارٹر میں صدی ڈیل کے جائزہ سے متعلق منعقدہ اجلاس میں ایرانی وفد کو ویزا جاری نہیں کیا۔

  • برلن کانفرنس، لیبیا کے بحران کے حل کی ایک کوشش

    برلن کانفرنس، لیبیا کے بحران کے حل کی ایک کوشش

    Jan ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۲:۳۳

    لیبیا میں جنگ ایسی حالت میں جاری ہے کہ اس ملک میں جھڑپوں اور لڑائیوں کے خاتمے کے لئے علاقائی و بین الاقوامی کوششیں ایک نئے مرحلے میں داخل ہوگئی ہیں-

  • ایران کے وزیر خارجہ کا دورہ ہندوستان

    ایران کے وزیر خارجہ کا دورہ ہندوستان

    Jan ۱۴, ۲۰۲۰ ۰۶:۴۹

    ہندوستان، اسلامی جمہوریہ ایران، روس، مراکش، مالدیپ، بھوٹان، آسٹریلیا، جنوبی افریقہ، جمہوریہ چیک، ڈنمارک، ایسٹونیا اور ازبکستان کے وزرائے خارجہ اس اجلاس میں حصہ لیں گے۔

  • پاکستان پر سعودی دباؤ کام کر گیا: ترکی

    پاکستان پر سعودی دباؤ کام کر گیا: ترکی

    Dec ۲۱, ۲۰۱۹ ۰۴:۰۲

    ترک صدر رجب طیب اردوغان نے کہا ہے کہ ملائیشیا میں ہونے والی مسلم ممالک کی کوالالمپور سمٹ میں پاکستان کی عدم شرکت کی وجہ سعودی عرب کا دباؤ تھا۔

  • مسلمان اور مسلم ممالک بحران کا شکار کیوں ہیں مہاتیر محمد نے وجہ بتا دی

    مسلمان اور مسلم ممالک بحران کا شکار کیوں ہیں مہاتیر محمد نے وجہ بتا دی

    Dec ۲۰, ۲۰۱۹ ۰۵:۴۸

    ترک صدر رجب طیب اردوغان نے کہا کہ سب سے بڑا مسئلہ یہ ہے کہ مسلم دنیا کو اکٹھا کرنے والے پلیٹ فارمز اپنے فیصلوں پر عملدرآمد میں پیچھے ہیں۔

  • کوالالمپور سمٹ میں پاکستان کی شرکت نہ کرنے کی وجہ

    کوالالمپور سمٹ میں پاکستان کی شرکت نہ کرنے کی وجہ

    Dec ۱۸, ۲۰۱۹ ۰۵:۲۹

    پاکستان کے وزیراعظم سمیت کوئی بھی اعلی پاکستانی عہدیدار ملائیشیا میں ہونے والے کوالالمپور سربراہی اجلاس میں شرکت نہیں کریں گے۔

  • ایشیاء کے اہم ممالک سے قریبی تعلقات، ایران کی پہلی ترجیح

    ایشیاء کے اہم ممالک سے قریبی تعلقات، ایران کی پہلی ترجیح

    Dec ۱۷, ۲۰۱۹ ۰۷:۱۵

    اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ مشرق کی صورتحال پر نگاہ اور ایشیاء کے اہم ممالک سے قریبی تعلقات ہمیشہ سےایران کی ترجیحات میں شامل رہے ہیں۔

Show More
خاص خبریں
  • ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر ميں ایام فاطمیہ میں مجالس عزا کا خصوصی اہتمام

    ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر ميں ایام فاطمیہ میں مجالس عزا کا خصوصی اہتمام

    ۱۰ minutes ago
  • خلیجِ فارس کے علاقے میں امریکہ کی فوجی مداخلت سے عالمی اقتصادی ترقی کو خطرہ لاحق: صدر ڈاکٹر پزشکیان

  • عراق: ایران کے ساتھ سرحدوں کی بندش کے حکومتی فیصلے کی مخالفت

  • پاکستان: پیٹرولیم لیوی کے خاتمے کے لیے حکومت کو 10 دن کی مہلت، حافظ نعیم الرحمٰن

  • ہندوستان: امیرترین افراد کے خبر رساں اداروں کی طرف سے مودی کے پرائیویسی قانون کو سپریم کورٹ میں چیلنج

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS